• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم آڈیو، سندھی ترجمہ کے ساتھ درکار ہے.

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
يه تو آ پ چيك كركے بتائيں ۔
مجھے فائل سائز کی وجہ سے الگ لگ رہا ہے ۔
اگر الگ ہو تو بتادیجئے گا ، پھر آرکائیو والے لنک بھی نکال لیں گے ۔
سورہ فاتحہ سنی ہے تو اس میں تو وہی لگ رہا ہے.

میرا رب اللہ ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
سورۃ البقرہ بھی دیکھ لیں کیونکہ آرکائیو والی کا سائز بڑا تھا اور اسکا چھوٹا ہے ۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
سورۃ البقرہ بھی دیکھ لیں کیونکہ آرکائیو والی کا سائز بڑا تھا اور اسکا چھوٹا ہے ۔
ابھی جلدی جلدی میں وہی سن سکا ہوں کچھ فرصت کے وقت ڈاؤنلوڈ کرکے سنتا ہوں اور آپ کو بتاتا ہوں ان شاء اللہ

میرا رب اللہ ہے.
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
سورۃ البقرہ بھی دیکھ لیں کیونکہ آرکائیو والی کا سائز بڑا تھا اور اسکا چھوٹا ہے ۔
جی میں نے شروع کی آیات سنی ہیں دونوں فائلز کی سیم ہی ہے. جزاک اللہ خیر

ایک کام تو ہوگیا اب دوسرا رہ گیا ہے، سندھی زبان میں آڈیو لیکچرز والا، میں نے جمعیت کی سائٹ پر جاکر تلاش کیا تو وہاں شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ کی کچھ تقریریں تھی میں نے خوش ہوکر ڈاؤنلوڈ کیں تو وہ بھی اردو میں کی ہوئی نکلیں.... ابتسامہ
آپ کے پاس کچھ لنکس ہو تو عنایت فرمائیں. جزاک اللہ خیرا

میرا رب اللہ ہے.
 
Top