- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 2,521
- ری ایکشن اسکور
- 11,555
- پوائنٹ
- 641
ایک سوال کا جواب الیاسی صاحب ابھی تک آپ کی طرف سے نہیں دیا گیا۔ آپ کہتے ہیں کہ فلاں حدیث قرآن کے خلاف ہے لہذا مردود ہے لیکن میرے بھائی یہ بھی تو بتلانا ہو گا کہ یہ حدیث قرآن کی اس آیت کے خلاف ہے۔ پہلے آیت نقل کریں۔ پھر اس کا مفہوم بیان کریں جو آپ کو سمجھ آتا ہے۔ پھر حدیث بیان کریں۔ پھر اس کا مفہوم بیان کریں جو آپ کو سمجھ آتا ہے۔ پھر آخر میں بتائیں کہ دیکھیں کہ قرآن یہ کہہ رہا ہے اور حدیث یہ کہتی ہے، ان دونوں میں تضاد ہے لہذا ہم اس حدیث کو نہیں مانتے ہیں۔ یہ بات کرنے کا ایک منطقی انداز ہے۔ یہ کیا انداز ہوا کہ یہ حدیث قرآن کے خلاف ہے، وہ قرآن کے خلاف ہے۔ اس کا جواب بھی پھر فریق مخالف کی طرف سے ایسے ہی ہو سکتا ہے کہ یہ بھی قرآن کے مطابق ہے اور وہ بھی قرآن کے مطابق ہے۔ آپ پس یہ تو کہے جا رہے ہیں کہ قرآن کے خلاف ہے قرآن کے خلاف ہے لیکن ثابت بھی تو کریں کہ قرآن کے خلاف کیسے ہے۔صحیح حدیث وہ جوقرآن کی خلاف نا ھو جو احادیث قرآن سے ٹکراے وہ صحیح نھی ھوسکتا مسلم شریف کی کجھور والا حدیث رضاعۃ الکبیر والا حدیث قرآن شریف کی خلاف ہیں