• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر چینی باشندہ گرفتار

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم بھائی میں نے خبر پر اپنے ویوز پیش کئے ہیں، آپکا سوال سنگین مسئلہ پر ایک خاص اینگل سے ھے اس لئے اگر اسے سوال جواب والے سیکشن میں پوچھا جائے تو جواب ایک مخصوص ٹیم کی طرف سے پیش کیا جائے گا، اس پر کوئی متفق ہو یا نہ ہو بات وہیں دبی رہے گی۔ یہاں اس پر اوپن پوچھنے سے آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔

والسلام
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
کنعان بھائی آپ لوگ ماشا اللہ علمی لحاظ سے مجھ سے کافی سینئر ہیں اور باشعور بالغ نظر اصحاب کے سامنے یہ معاملہ رکھتے ہوئے مجھے اس بات کا بخوبی احساس تھا کہ اس معاملے کی سنگینی کو پرکھ کر میری راہنمائی کی جائے گی۔ سوال جواب کے اُس سیکشن کا لنک اگر یہاں میرے ساتھ شیئر کر دیں جس میں یہ سوال مناسب جواب حاصل کر پائے گا تو مشکور رہوں گا آپکی اس راہنمائی کا۔ میں نے خبر شیئر کر کے اس خبر کے حوالے سے ہی سوال کیا تھا اور بعد ازاں سوال کی وجہ بھی بیان کر دی کہ اہل علم حضرات کو سوال کا جواب دینے میں آسانی رہے ویسے بھی کسی مخصوص سیکشن میں سوال کا جواب اس سیکشن کے انچارج ہی دیتے ہیں سُنا ہے باقی ساتھیوں کو تبصرہ کی اجازت نہیں اس لیے یہاں سوال کیا تھا۔ لیکن آپ نے اچھا کیا کہ اس معاملے میں میری اصلاح فرما دی اللہ آپکو اس کا اجر عظیم عطاء فرمائے آمین۔
جزاک اللہ خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر

اگر آپ طالب علم ہیں اور کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو سیکشن کا نام ھے اور یہی لنک بھی ھے اس پر کلک کریں تو یہ آپکو اسی جگہ لے جائے گا " فقہی سوالات و جوابات" یہاں پہلے آپ یہ کوشش کریں کہ وہاں تمام سوال اور ان کے جواب پہلے سے موجود ہونگے آپ ان میں سے اپنے سوال کو پہلے سرچ کریں اگر آپکا سوال جیسا وہاں موجود نہ ہو تو پھر اس کے بعد

وہاں بائیں طرف اوپر آپکو ایک نام نظر آئے گا "نیا موضوع ارسال کریں" آپ اس پر کلک کریں اور وہاں اپنا ایک سوال یا سوالات لکھیں اور ایک مثبت انداز میں مزید گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔ پھر نئے سوال کے لئے نیا دھاگہ بنائیں۔

اوپن سیکشن میں اگر آپ کسی مسئلہ پر علم حاصل کرنے کی کوشش کریں گے تو کنفیوز ہو جائیں گے، کیونکہ ہر اینگل سے اتنے جوابات سامنے آئیں گے کہ فیصلہ لینا مشکل ہو جائے گا۔

والسلام
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ! ایسی ہی راہنمائی کا منتظر تھا۔ آپ نے مناسب الفاظ اور طریقے سے کر دی ۔ جزاک اللہ خیرا برادر
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
سوال جواب کے اُس سیکشن کا لنک اگر یہاں میرے ساتھ شیئر کر دیں جس میں یہ سوال مناسب جواب حاصل کر پائے گا تو مشکور رہوں گا آپکی اس راہنمائی کا۔
سیکشن " فقہی سوالات و جوابات" کے علمی انچارج محترم ابو الحسن علوی صاحب کچھ مصروفیات کی وجہ سے فورم پہ حاضری نہیں دے پا رہے، اس لیے عارضی طور پر فورم کے اس ذمرہ میں موجود سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے،

بخاری بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سوالات ہماری فتویٰ سائٹ ’’ محدث فتویٰ ‘‘ پر ارسال کیا کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top