• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کی معلومات

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
قرآن مجید میں تین لاکھ تئیس ہزار سات سو ساٹھ الفاظ ہیں ۔
قرآن مجید میں ایک لاکھ پانچ ہزار چھ سو چوراسی نقطے ہیں ۔
قرآن مجید میں آٹھ ہزار دو سو چھبیس جملے ہیں ،
قرآن مجید میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں ،
قرآن مجید میں بارہ سو باون تشدید ہیں ،
قرآن مجید میں سترہ سو اکہتر مد ہیں ۔
قرآن مجید میں ایک سو چودہ سورتیں ہیں ۔
قرآن مجید میں سات سو مرتبہ نماز کی تاکید ہے ،
قرآن میں بائیس سو چوراسی دفعہ نماز کا حکم ہے۔
قرآن میں ڈیرھ سو دفعہ زکاۃ کا حکم ہے،
قرآن میں بارہ دفعہ امام کا لفظ آیا ہے،
قرآن میں چودہ خواتین کے نام ہیں ،
قرآن بائیس سال پانچ ماہ اور چودہ دن کی مدت میں رمضان میں نازل ہوا۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ زبردست گڑیا۔
یہ بتائیں کہ قرآن میں جو چودہ خواتین کے نام آئیں ہیں ، وہ کون کون سے ہیں ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا مومل بیٹی
ان میں کچھ معلومات ایسی بھی ہوتی ہیں جو مکمل صحیح نہیں ہوتی، ہو سکتا ہے کہ گننے میں کوئی غلطی ہو جائے (سمائل)
چودہ خواتین کے نام ضرور بتانا بیٹا، امی سے پوچھے بغیر۔۔ (ابتسامہ)
 
Top