• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قربانیاں کس لیے؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ سوال ہے؟ سروے ہے ؟ یا محض ایک طنز۔
اگر سوال ہے تو اس کا جواب اور اگر سروے ہے تو اس کا آپشن سب کے لئے متفقہ طور پر نمبر ایک ہی ہوگا۔ لیکن اگر یہ طنز ہے اور یقیناً ہے تو ہم سب کو اپنی اپنی جگہ سوچنا پڑے گا کہ ہم نے اب تک کس مقصد کے لئے کام کرتے رہے ہیں؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ سوال ہے؟ سروے ہے ؟ یا محض ایک طنز۔
اگر سوال ہے تو اس کا جواب اور اگر سروے ہے تو اس کا آپشن سب کے لئے متفقہ طور پر نمبر ایک ہی ہوگا۔ لیکن اگر یہ طنز ہے اور یقیناً ہے تو ہم سب کو اپنی اپنی جگہ سوچنا پڑے گا کہ ہم نے اب تک کس مقصد کے لئے کام کرتے رہے ہیں؟؟؟
یہ سوال ہے ہمارے ذہنوں کو جھنجھوڑنے کے لئے۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ہم ماڈرن مسلمان ہیں اسلام بھی کچھ رہ جائے اور جمہور کو بھی ترویج مل جائے اور بس اسی لیے جمہوریت جمہوریت،،،،،،،،،،،،،،
کیونکہ اسلام کے نفاذ میں ہم انصاف کو تھام سکیں گے۔ شریعت پر عمل پیرا ہونا پڑے گا۔ سب سے پہلے نماز اللہ کے احکامات کا نفاذ کرنا پڑے گا۔لوگوں بیہودگی بے حیائی کی بجائے مساجد دین کی طرف آئیں گے جو کہ ہمارے آقائوں کو پسند نہیں اور زکوۃ کی ادائیگی وقت پر کرنی پڑے گی۔ ہم تو ٹیکس کھا جاتے ہیں زکوۃ کہاں سے دیں گے۔
ہم فضول کاموں میں اپنا وقت ضائع کردیتے ہیں نمازوں کے لیے وقت کہاں سے لائیں گے۔
ہم تو بےہودگی بے حیائی میں پورا دن لگا دیتے ہیں۔ایک سرورے کے مطابق پورن سائٹ کی سرچ میں پاکستان دنیا کے ایک نمبر پر آیا ہے تو ہم شریعت کو کہاں تلاش کریں گے۔
اسی لیے ہم ماڈرن مسلمان ہیں ہمیں ماڈرن رہنا ہے دنیا کے ساتھ چلنا ہے۔ اسی لیے ہمیں اپنے انگریز کی دی ہوئی تعلیم جمہوریت پسند ہیں۔
 
Top