• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قربانی کی فضیلت

شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
پہلے دن قربانی افضل ہے

دلیل صحیح بخاری سے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالاضحی ٰکے دن فرمایا: آج ہم پہلے نمازپڑہیں گے ،پھرقربانیاں کریں گے
  • صحیح بخاری کتاب العیدین باب سنۃ العیدین لاہل الاسلام ح 951
  • صحیح مسلم الاضاحی باب 1 ح 1961
سیدناعبداللہ بن عباس نے فرمایا: قربانی کے دن کے بعددودن قربانی ہے اورقربانی نحروالے (پہلے )دن ہے
(احکام القرآن للطحاوی 2÷205 ح 1571 وسندہ حسن )
مزیدتفصیل کے لیے آپ کتاب فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام اورفتاوی اسلامیہ کے طرف رجوع کرسکتے ہیں
 
Top