٭ عورت خود اپنا قربانی کا جانورذ بح کر سکتی ہے
(اگر اس کو ذبح کرنا آتا ہو)
( ایک عورت نے بکری (تیزدھار) پتھر سے ذبح کر دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کھانے کا حکم فرمایا)
(صحیح بخاری ، كتاب الذبائح والصيد : 5504)