رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بخاری شریف کی روایت ہے حضور ﷺنے فرمایا کہ قریش میں سے بارہ (12 ) سردار ہوں گے وہ سردار کون سے ہیں وضاحت فرمائیں؟