• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

(قسط:25)(( دائرہ معارف سیرت ، Daira Marif Seerat،محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ))(تعارف و امتیازات)مصادر و مراجع : سیرت و علوم سیرت

شمولیت
نومبر 14، 2018
پیغامات
305
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
79
(قسط:25)(( دائرہ معارف سیرت ، Daira Marif Seerat،محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ))(تعارف و امتیازات)

عصر حاضر کا ممتاز ترین سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا ، علمی و تحقیقی ، دعوتی و تربیتی اور فکری و منہجی کئی خصوصیات کا حامل

(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ، رفیق کار:دائرہ معارف سیرت ))

(( دائرہ معارف سیرت ،محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم )) (قسط:25) مصادر و مراجع : سیرت و علوم سیرت

٢٣۔ سید محمد سلیم، بنی نوع انسانی پر حضورe کے احسانات، ششماہی السیرہ (٥)، مئی٢٠٠١ء
٢٣٢۔سید سلیمان ندوی۔ رسالہ اہل سنت والجماعت، دار المصنّفین، اعظم گڑھ، ٢٠١٢ئ

٢٣٣۔ حافظ شبیر احمد جامعی۔ برصغیر میں متجددین اور ان کی سیرت نگاری، مجلہ السیرہ (٣٧)١٤٣٨ھ
٢٣٤۔ یٰسین مظہر صدیقی۔ سیرت نگاری کا صحیح منہج، تعمیر افکار ٢٠١٨ئ، زوار اکیڈمی پبلی کیشنزکراچی

٢٣٥۔ سید عزیز الرحمن۔ بیسویں صدی میں اردو سیرت نگاری کے مناہج و اسالیب،، فکر ونظر، جلد ٤٩، شمارہ ٢۔ ٣

٢٣٦۔ نگار سجاد ظہیر،سید سلیمان ندوی: ایک رجحان ساز سیرت نگار،جہات الاسلام ٢٠١٠ئ، جلد ٤،شمارہ ١، ٢۔
٢٣٧۔ یٰسین مظہر، جدید ہندوستان میں اردو سیرت نگاری،ہندوستان میں اردو سیرت نگاری، دار النوادر ٢٠١٩ئ

٢٣٨۔محمد شکیل صدیقی ،اردو سیرت نگاری/ انقلابی اور تحریکی رجحان، معارف مجلہ تحقیق ٢٠١٢ئ، ص: ١٣١-١٦٨
٢٣٩۔ عاصم نعیم ، مطالعہ سیرت: قرآن اور عقل کی روشنی میں، فکرونظر ٢٠١٢ئ، جلد ٤٩،شمارہ٢،٣
٢٤٠۔ محمد مشتاق احمد، فراہی مکتب ِ فکر اور سیرت نگاری، فکرونظر ٢٠١٤ئ، جلد ٥٢، شمارہ ٢، ص: ٤٠

٢٤١۔ محمد علیم، محمد سجاد۔ منہج حرکی: سیرت نگاری کا جدید رجحان۔ جہات الاسلام جلد٨،نمبر٢،ص:١١١-١٤٧
٢٤٢۔ حافظ محمد نعیم، برصغیر کی سیرت نگاری میں فقہ السیرہ کا اسلوب، جہات الاسلام، جلد:٩،٢٠١٦ئ، شمارہ:٢
٢٤٣ ۔ازکیا ہاشمی، سیرت نگاری میں معجزات کا مطالعہ اور جدید رجحانات، فکرونظر ، جلد ٤٩، شمارہ ٢۔ ٣

٢٤٤۔ محمد فیروز فاروقی۔ رسول اللہe بحیثیت داعی توحید، فکرونظر، جلد ١٣، شمارہ ٩، ١٩٧٦ئ
٢٤٥۔ منیر احمد ، مولانا شبلی نعمانی ؒ کے چند تفردات اور ضعف استدلال، البصیرۃ جلد٦ شمارہ ٢، ص: ٢١
٢٤٦۔ ثمینہ سعدیہ، المواہب اللدنیہ/ ضعیف، موضوع اور اسرائیلی روایات(دو حصے)، الاضوائ، ٢٠١٥ئ

٢٤٧۔ خواجہ محمد زکریا،مختصر تاریخ ادبیات پاکستان وہند، پنجاب یونیورسٹی لاہور،٢٠١٦ئ، ص ٩٣٣- ٩٤٠
٢٤٨۔ تکملہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ، جلد اوّل، پنجاب یونیورسٹی لاہور، ط٢: ٢٠٠٩ئ، بذیل مادہ استشراق
٢٤٩۔عصام احمد البشیر۔اصول منہج النقد عند اہل الحدیث، مؤسسہ الریان، ١٩٩٢ء

٢٥٠۔ دکتور یاسر بن احمد نور، مصادر السیرۃ النبویۃ بین المحدثین و المؤرخین،٢٠٠٧ئ
٢٥١۔ دکتور فاروق حمادہ، مصادر السیرۃ النبویۃ و تقویمھا،دار القلم دمشق ١٩٨٩ئ
٢٥٢۔ دکتور محمد یسری سلامہ، مصادر السیرۃ النبویہ، دار الجبرتی قاہرہ، طبع اوّل: ١٤٣١ھ

٢٥٣۔ سرور نایف۔ دراسات فی السیرۃ النبویہ، ط :٢، ١٩٨٨ء برمنگھم یوکے۔ al-mostafa.com
٢٥٤۔ صلاح الدین المنجد، معجم ما اُلّف عن رسول اللہe، ، ط١: ١٩٨٣ء
٢٥٥۔ کرسی السیرہ۔ کشاف الرسائل العلمیۃ فی السیرۃ النبویہ (حتی عام ٢٠١٧ئ)،ریاض، ٢٠١٧ء

۔ سید سلیمان ندوی۔ خطباتِ سیرت، مکتبہ اسلامیہ لاہور، ٢٠١٠ء
٢٥٧۔ عثمان غنی۔ علوم السیرہ، دار الاسلام ١٤٣٩ھ
٢٥٨۔ محمد ہمایوں عباس شمس۔ علوم السیرہ۔ پروگریسو بکس لاہور، ط١: ٢٠٢٠ء

٢٥٩۔ صلاح الدین ثانی۔ اصول سیرت نگاری، تعارف مآخذ
٢٦٠۔ یٰسین مظہر۔ مقالات سیرت، (تین جلدیں)، مرتب ہمایوں عباس، مکتبہ اسلامیہ ٢٠١٥
٢٦١۔ انور محمود خالد۔ اردو نثر میں سیرت رسولe، اقبال اکادمی لاہور١٩٨٩ئ

٢٦٢۔ زیبا افتخار، جہان حمد۔ ڈاکٹر محمد حمید اللہ ایک رجحان ساز سیرت نگار۔ کراچی، طبع اوّل، ٢٠١٧ئ،
٢٦٣۔ ظفر احمدصدیقی۔ مولانا شبلی نعمانیؒ بحیثیت سیرت نگار۔ بیت الحکمت لاہور، ٢٠٠٥ء
٢٦٤۔ نثار احمد۔ مستشرقین اور مطالعہئ سیرت، نقوش (رسول نمبر)، جلد١١۔ لاہور ١٩٨٥ء

٢٦٥۔ اقراء کرن، محمود اختر۔ مطالعہئ استشراق کے مناہج۔ ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور، ٢٠١٩ء
٢٦٦۔ محمود احمد غازی۔ محاضرات سیرت۔ الفیصل لاہور، طبع اوّل ٢٠٠٧ء
٢٦٧۔ماہنامہ''تعمیر افکار'' کراچی، اپریل مئی ٢٠٠٧ئ، مدیر سید عزیز الرحمن

٢٦٨۔ سید عزیز الرحمن۔ پاکستان میں اردو سیرت نگاری، ایک تعارفی مطالعہ۔ زوار اکیڈمی کراچی، ط١:٢٠١٢ئ
٢٦٩۔ ترتیب عبید اللہ فہد وضیاء الدین فلاحی۔ ہندوستان میں اردو سیرت نگاری۔ دار النوادر ٢٠١٩ء

٢٧٠۔ محمد یٰسین مظہر صدیقی۔ خطباتِ سیرت (مصادر سیرت کا تجزیاتی مطالعہ)۔ ادارہ تحقیقات اسلامی ٢٠١٧ئ
٢٧١۔ مبشرحسین و عبدالکریم عثمان۔ دور جدید میں سیرت نگاری کے رجحانات،ادارہ تحقیقات اسلامی،ط ٢٠١٥ئ
٢٧٢۔ قاضی اطہر مبارک پوری۔ تدوین سیر ومغازی۔ دار النوادر ٢٠٠٥ء

٢٧٣۔ یٰسین مظہر صدیقی۔ مصادر سیرت نبوی e(٢ جلدیں)۔ دار النوادر، ٢٠١٤ء
٢٧٤۔معروف شاہ شیرازی۔ قرآن، سیرت اور انقلاب۔ منشورات اسلامی مانسہرہ،طبع ندارد
٢٧٥۔ طاہر القادری۔ سیرۃ الرسولe، مقدمہ، ٢ جلدیں۔ منہاج القرآن لاہور، ط١: ١٩٩٥ئ

٢٧٦۔ محمد عبد الحی۔ اسوہ رسولe، مکتبہ رحمانیہ، لاہور
٢٧٧۔ نثار احمد۔ نقوش ِ سیرت۔ ادارہ نقش تحریر کراچی، ط١: ١٩٦٨ء
٢٧٨۔ خالد علوی۔ انسان کامل، الفیصل لاہور، ٢٠٠٩ء

٢٧٩۔ محمد طفیل احمد(مدیر)۔ نقوش، رسولe نمبر ۔١٩٨٢ء و بعد، ادارہ فروغ اردو لاہور، ١٣ جلدیں
٢٨٠۔ ششماہی مجلہ السیرہ العالمی، زوار حسین اکیڈمی ٹرسٹ کراچی، آغاز، سن ٢٠٠٠ء تا حال

٢٨١۔ عبد الغفار۔ تحقیقات حدیث و سیرت۔ سیرت سٹڈی لاہور، ٢٠١٩ئ
علوم سیرت پرمزید تفصیل کے لیے جلد اوّل کے مصادر ومراجع دیکھیں۔
 
Top