آسلام علیکم،
بھائی میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں اپنے علاقے یا گاوُں سے دور کسی اور جگہ جہاں مجھ پر قصر نماز لازم ہو چلا جاوُں اور وہاں پر میرا قیام 4 دن کا ہو تو کیا میں وہاں قصر نماز پڑھونگا یا اپنی پوری نماز،صحیح حادیث کی روشنی میں رہنمائی کرئے،جزک آللہ