abujarjees
مبتدی
- شمولیت
- جون 27، 2015
- پیغامات
- 75
- ری ایکشن اسکور
- 31
- پوائنٹ
- 29
جناب خلیل الرحمن صاحب نے قضائے عمری کے نام سےاک کتاب لکھی ہے اور اس میں صفحہ نمبر 35 پر لکھاہے کہ وہ صحابہ کرام ، تابعین اور دیگر محقیقن عظام جو قضائے عمری کی بجائےتوبہ کو کافی سمجھتے ہیں وہ یہ ہیں۔ 1 ابو بکر صدیق رضہ 2۔ عمر رضہ 3۔ عبداللہ بن عمر رضہ 4۔سعد بن ابی وقاص رضہ 5۔ سلمان فارسی رضہ 6۔ عبداللہ بن مسعود رضہ وغیرہ وغیرہ ۔
کیا مجھے کوئی ان تمام صحابہ کرام فتووں کے سکین صفحات فراہم کرسکتا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟
کیا مجھے کوئی ان تمام صحابہ کرام فتووں کے سکین صفحات فراہم کرسکتا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟