السلام علیکم ! صاف بات ہے جو عمل دین میں اللہ کے نبی سے ثابت نہیں وہ مردود ہے ۔۔ہر طرح کی پکار اور ہر طرح کی عبادت خالص اللہ تعالیٰ کی ذات حق دار ہے ۔۔۔اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت اور پکار کے طریقے ہمیں قرآن و حدیث میں سمجھا دیئے ہیں بتا دیئے ہیں ہمیں ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ قبول نہیں ۔۔۔قوالی سننا اور سنانا اور اس پر عمل کرنا حرام ہے ، کفر ہے اور کفر سے بڑھ کر شرک ہے ۔اس میں ایسے کلمات ہوتے ہیں جو کہ شرک اکبر میں آجاتے ہیں ۔ ۔۔ شکریہ۔۔۔۔سلامتی ہو غوروفکر کرنے والوں پر۔