• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قیامت کے قریب ایمان مدینے کی طرف سمٹ آئے گا

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اسلام و علیکم۔ بھاءی۔ گزشتہ دنوں طاھر القادری کا بیان سننے کا موقع ملا۔ فرما رہے تھے کہ "نبی علیہ السلام ایمان کو مدینے میں بلا لیں گے"۔
نبی کریمﷺ نے تو یہ بات نہیں فرمائی، نجانے طاہر القادری صاحب کو کہاں سے الہام ہوا ہے؟
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
نبی کریمﷺ نے تو یہ بات نہیں فرمائی، نجانے طاہر القادری صاحب کو کہاں سے الہام ہوا ہے؟
انس برادر، طاھر پادری کو اسی طرح کے الھام ہوتے رھتے ھیں۔ آپ کو اس کے خواب کا واقعہ یاد نہیں ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
اسلام و علیکم۔ بھاءی۔ گزشتہ دنوں طاھر القادری کا بیان سننے کا موقع ملا۔ فرما رہے تھے کہ "نبی علیہ السلام ایمان کو مدینے میں بلا لیں گے"۔
وعلیکم السلام
دنیا میں بہت سارے ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کرتے ہیں،ایسے لوگوں کو یاد رکھ لینا چاہیے کہ اس عمل کی سزا جہنم میں ٹھکانہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی رسول اللہ ﷺ کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنے سے محفوظ رکھے آمین۔
 
Top