• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قیامت کے قریب بدعتیوں کو استاد بنا لیا جائے گا

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے..آمین
اور خصوصی دعا خصوصی وقت میں ہی کی جائے گی...ان شاء اللہ
ابتسامہ
اللہ آپکو اپنی خصوصی رحمت میں رکھے. اور آپکو جلد از جلد شفا عطا فرمائے. آمین
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔ هر مصیبت ، هر شر سے محفوظ رکهے ۔ آمین
آمین یارب العالمین
جزى الله الجميع خير الجزاء وبارك الله فيكم جميعاً
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی اسحاق سلفی بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اور بھائی کی دعوت حق میں محنت کو قبول فرمائے۔ آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی اسحاق سلفی بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اور بھائی کی دعوت حق میں محنت کو قبول فرمائے۔ آمین
آمین یارب العالمین
وجزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
امام أبو القاسم الطبرانيؒ (المتوفى: 360 ھ) نے المعجم الکبیر میں روایت کیا ہے کہ :
حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري، أنا عبد الرزاق، أنا معمر، عن أبي إسحاق، عن سعيد بن وهب، قال: سمعت ابن مسعود، يقول: «لا يزال الناس صالحين متماسكين ما أتاهم العلم من أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم، ومن أكابرهم، فإذا أتاهم من أصاغرهم هلكوا»
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
اہل اسلام اس وقت تک درست اور شریعت سے جڑے رہیں گے جب تک ان کے پاس علم صحابہ کرام اور اکابر کی طرف سے پہنچتا رہے گا
اور جب ان کے پاس (اصاغر ) چھوٹوں کی طرف سے علم آنے لگے گا تو یہ برباد ہوجائیں گے ‘‘

المعجم الکبیرللطبرانی ۔ وجامع معمر بن راشد20446 ، الزهد والرقائق لابن المبارك815 ، شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة
 
Top