• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

كيا ميت پر آنسو بہانے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
اگر آپ کو اس حدیث میں موجود لفظ ۔۔( صاحب ہذا) سمجھ نہیں آیا ۔۔تو کیا ۔۔(‏إن الميت ليعذب ببكاء ) بھی نظر نہیں آیا ۔آپ کو اتنا بھی پتا نہیں کہ ۔۔میت ۔۔روح ۔۔یا ۔آپ کی برزخ ۔۔ میں موجود انسان کو ہرگز نہیں کہتے،،بلکہ قبر میں مدفون انسان کو کہا جاتاہے
اسی لئے میرا مکرر مشورہ ہے ۔آپ حدیث کسی ثقہ اہل الحدیث عالم سے پڑھیں،،
السلام و علیکم و رحمت الله -

محترم -

ذرا ان آیات کے متعلق بھی میری رہنمائی فرما دیں -

إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ-بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ سوره یٰسین ٢٥-٢٧.
(حبیب نجارنے کہا ) بے شک میں تمہارے رب پر ایمان لایا پس میری بات سنو -(اس کو شہید کر دیا گیا) اس سے کہا گیا جنت میں داخل ہو جا- اس نے کہا اے کاش! میری قوم کو معلوم ہو جائے کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت والوں میں کر دیا-

حبیب نجارکو کون سی جنّت میں بھجا گیا -زمینی یا آسمانی - (کیوں کہ اکثر پیش کردہ احادیث میں یہ بھی ہے کہ زمینی قبرمیں جنّت کے طرف ایک کھڑکی کھول دی جاتی ہے)-؟؟؟
حبیب نجار کو جنّت میں جسم اور روح کے ساتھ بھیجا گیا یا صرف روح کے ساتھ - کیوں کہ اشارہ حبیب نجار طرف ہے کہ اس کو جنّت میں جانے کے لئے کہا گیا - لیکن آیت کے ظاہری الفاظ سے یہ کہیں ثابت نہیں ہوتا کہ اس سے مراد اس کی روح اور جسم دونوں ہیں یا صرف روح ہے -؟؟؟

اپنے کسی مستند عالم کی شرح سے دیکھ کر بتائیں تا کہ میرے علم اضافہ ہو سکے -

اور یہ سوال میں اپنے فہم سے پوچھ رہا ہوں - اس کا ڈاکٹر عثمانی کے عقائد سے کوئی تعلق نہیں -
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے تو واضح رہے قرآن کریم نے اس شہید کےلئے جو صورت انعام بیان کی ہے ،وہ حق ہے ؛ ہمارا تو اس پر ایمان ہے ،
ہماری نظر اور عقل میں آئے یا نہ آئے،واقعہ ایسے ہی ہے جیسے قرآن میں آیا ،

لیکن اس واقعہ سے ،،احادیث میں واردعذاب وثواب قبر کی نفی کیسے ہوگئی ؟
بعد از موت سب کے احوال ایک جیسے ہی ہوں یہ کہاں لکھا ہے ؟؟؟

بہرحال یاد رہے ، : اس شہید کا جنت میں داخلہ (جس کی حقیقی کیفیت تو اللہ ہی جانتا ہے تاہم جیسے بھی ہو اس طرح کا نہیں ہوسکتا جیسا روز محشر مکمل اور حتمی تمام اہل جنت کا ہوگا (جس میں یقیناً یہ شہید بھی شامل ہوگا )،کیونکہ :ابھی تو امام الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام حشر کے بعد جنت کے دروازے کوکھٹکھٹا کر کھلوانا ہے ،اور سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے کا اعزاز پانا ہے ،پھر اس کے حسب درجات دیگر اہل حضرات کا داخلہ ہو گا ؛ صحیح مسلم کی درج ذیل حدیث دیکھ لیں ،

آتي باب الجنة 2.jpg
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
موت کے بعد میت کا ٹھکانہ
(شہید ہو یا غیر شہید ) یہی معروف قبر بھی ہوتی ہے اور جنت بھی ۔اگر اس کا اہل ہو ۔۔۔لیکن کیسے ؟
اس بات کی پوری تفصیل تو اللہ تعالی ہی جانتا ہے ،،تاہم اس کی ایک بہترین مثال ہم حدیث نبوی سے دیتے ہیں ؛
جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک آدمی جو دنیا میں ابھی زندہ موجود ہے لیکن وہی جنت میں سیر بھی کر رہا ہے ؛؛؛
ہم جانتے ہیں اسے مسعود عثمانی اور محمود عباسی کے مقلدین کی عقل نہیں سمجھ سکتی ،،لیکن اہل ایمان کا اس پر پختہ ایمان ہے ،
دف نعليك 2.jpg
 
9633 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
محترم -

اس بیان کردہ حدیث سے واضح ہے کہ یہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کا معجزہ تھا - کہ انہوں نے حضرت بلال رضی الله عنہ کے چلنے کی آواز جنّت میں پہلے ہی سن لی - یہ کوئی عام قانون نہیں تھا -

جن مردوں کو حضرت عیسی علیہ سلام نے الله کے اذن سے زندہ کیا تھا کیا ان پر بھی زندگی و موت کے عام قانون کا ہی نفاذ ہو گا ؟؟؟

محترم آپ ماشاء الله علم و فہم رکھتے ہیں -کیا اتنا نہیں جانتے کہ واقعہ معراج کو عام انسانی زندگی کے اصولوں پر منطبق نہیں کیا جا سکتا- یہ چیز عقل سے ماورا ہے-

باقی ہمارے نزدیک ڈاکٹر عثمانی اور محمود احمد عباسی کے نظریات کوئی حتمی حثیت نہیں رکھتے- اصل فوقیت کا حامل صحابہ کرام و صحابیات کا علم و فہم ہے- حضرت عائشہ رضی الله عنہ سماع موتہ کی منکر تھیں - اور ان کی اقتادہ میں ہم بھی منکر سماع موتہ ہیں - کسی امام و مجتہد کے مقلد نہیں ہیں -
 
آپ نے شاید میری تحریر مکمل پڑھنے کی زحمت ہی نہیں فرمائی ،اور جواب لکھنے بیٹھ گئے ،،ایک دفعہ ذیل کی دو سطریں غور سے پڑھیں :
یہ صرف معراج کا قصہ نہیں ؛
بلال ؓ سے فرمایا:‘‘اے بلال!تم کس عمل کی وجہ سے جنت میں میرے آگے آگے تھے؟میں جب بھی جنت میں داخل ہوا تو میں نے اپنے آگے تمہارے چلنے کی آواز ضرور سنی اور آج رات بھی اسی طرح ہوا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو اپنے آگے تیرے چلنے کی آواز سنی،انہوں نے عرض کیا:
اور دوسری اہم بات جو آپ نے کی وہ بہت اہم ہے اسپر میں آپ کا شکر گزار ہوں ،یہ بات آپ پہلے واضح کرنے سے خواہ مخواہ کترا رہے تھے
آپ زیب رقم فرماتے ہیں :
>> باقی ہمارے نزدیک ڈاکٹر عثمانی اور محمود احمد عباسی کے نظریات کوئی حتمی حثیت نہیں رکھتے <<
یعنی حیثیت تو بڑی رکھتے ہیں ،بس موقع کی مناسبت سے اس کا اظہار فرماتے ہیں؛
خیر اس معاملہ میں آپ خود مختار ہیں ،انہیں جس حیثیت میں مانے ،
ہمارے نزدیک تو دونوں جادہ مستقیم سے اترے ہوئے راہی ہیں،

یہ معاملے ہیں نازک، جو تری رضا ہو تو کر
کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریق عباسی
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

@اسحاق سلفی بھائی میں نے یہاں ایک تھریڈ بنایا

عقیدہ عود روح شیعت کے آئینے میں / عقیدہ عود روح کس لئے گھڑا گیا؟

اور ایک تحریر کے مطلق پوچھا تھا کہ یہ تحریر صحیح ہے یا اس میں کوئی ڈنڈی ماری گئی ہے -لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ جواب دینے کے بجایے اس کو ڈیلیٹ کر دیا گیا - امید ہے کہ آپ بھی اس کے خلاف آواز بلند کریں گے - اور انتظامیہ سے پوچھیں گے کہ ایسا کیوں کیا گیا - کیا آپ ایک عدد فتویٰ شریف فورم کی انتظامیہ کے خلاف بھی دے سکتے ہیں -

اگر آپ کہیں تو وہ تحریر دوبارہ یہاں لگا دوں - ہو سکتا ہے کہ آپ ہی جواب دے دیں
 
Top