• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لائٹ شوٹ

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسکرین پرنٹ کمپیوٹر یوزرز کے لئےایک معمول کی بات ہوتی ہے لیکن اسکرین پرنٹ کرنا اور پھر اس کو پینٹ میں لے جاکرمخصوص حصہ کو نکالنا اور پھر سیو کرنا کافی محنت اور دیر والا کام لگتا ہے اور بعض دفعہ تو اس سے اکتاہٹ بھی ہونے لگ جاتی ہے۔
لائٹ شوٹ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو بہت ہلکا پھلکا ہے اور استعمال میں بہت آسان ہے۔انسٹال کے بعد آپ کے اسکرین کی وقت والی طرف میں اس کا چھوٹا سا آئیکن آ جائے گا جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے یہ مکمل سکرین کو ہائی لائٹ کر دے گا اور جتنا حصہ آپ چاہیں وہاں سے ڈریگ کر لیں اتنا ہی حصہ آپ کا بطور اسکرین شاٹ سیو ہو جائے گا۔
نہ پینٹ میں جانے کی ضرورت نہ ہی باربار کروپنگ کی پریشانی،استعمال بھی آسان اور بوجھ بھی نہ ہونے کے برابر۔
ڈاؤن لوڈ کےلئے کلک کریں۔
http://www.mediafire.com/download/q464dd214pcitkb/setup-lightshot.exe
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
ماشاء اللہ تو ارسلان بھائی اس کا بھی لنک شئیر کر دیں تاکہ ایک ہی طرح سے استعمال کے دوسافٹ وئیر ایک ہی دھاگہ میں جمع ہوجائیں تاکہ تلاش کرنے والےکے لئے آسانی ہو جائے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top