• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاکھوں لوگ اسلام کیطرف،10 مزید لوگوں کا قبول اسلام۔ لازمی دیکھئیے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اپنے سوال کا جواب ملنے پر ایک ھندو لڑکی نے اسلام قبول کر لیا اور کلمہ شہادت پڑھ لیا..

اللہ اکبر

ھدایت اللہ دیتا ہے لیکن ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے بندوں سے محض یہ کام لیتا ہے..

ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام کے مشہہور اور بہترین مناظرین میں سے ہیں ان کو فاتحِ عیسائیت بھیبکہا جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ عیسائی سکالرز کو مناظروں میں شکست اور ان کی حاضر جوابی ہے اور ان کے مدلل جوابات مخالفین کو اکثر چپ کرا دیتے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک مختلف ادیان عیسائیت, ھندو ازم پر کئی اھم کتب لکھ چکے ہیں اور اسلام کی حقانیت اور قرآن اور جدید سائنس کے موضوعات پر بھی ان کے بہترین کتب جو انتہائی دلچسپ دلائل پر مبنی ہیں شائع ہو چکے ہیں.


اللہ ان کو جزائے خیر اور دینِ اسلام کے مزید خدمت کی توفیق آمین

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
(سبحان الله ) رمضان کریم 7 /7 /2014 مملكة العربية السعودية منطقة

( الاحساء هفوف ) ( جشه ) میں 44 فلیفینوں( Philippines ) نے دعوت توحید اسلام قبول کیا . ماشاء الله ... الله تغالی سے دعا ہیں کہ ھر مسلمان کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں .. امین
https://www.facebook.com/photo.php?v=536100249850286&set=vb.100003509473417&type=2&theater
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
اللہ ان نئے اسلام قبول کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو استقامت عطا فرمائے۔اور ان کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ آمین
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی ان دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔اور انھیں بہت بڑا اجر اعطا فرمائے۔آمین
 
Last edited:
Top