السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حال ہی میں مَیں الہدیٰ انٹرنیشنل اسلام آباد سے 'تعلیم القرآن ' نامی ایک سالہ کورس مکمل کر کہ آیا ہوں ۔ بتوفیقِ الہی
وہاں جانے سے قبل میں لاہور یوایم ٹی سے سافٹ وئیر میں انجیرئنگ کررہا تھا، اس پڑھائی کو ادھورا چھوڑ کر میں اسلام آباد روانہ ہوگیا۔
اب یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کرنے کا ارادہ ہے، میں چاہتا یہ ہوں کہ دینی پڑھائی کے ساتھ بھی اٹیچ رہوں ، تب ہی بچاؤ کی صورت نکل سکتی ہے۔
اس ضمن میں لاہور میں کوئی ایسا ادارہ ہو جہاں باقاعدہ تفسیر قرآن کی کلاس ہوتی ہو ، جہاں میں قرآن کو مزید سمجھ سکوں اور اس پر عمل کرنا آسان ہو۔
براہِ کرم! اس معاملہ میں میری رہنمائی کیجئے!
جزاکم اللہ خیرا