• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لغات القرآن

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کتاب کے مصنف کون ہیں ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے میں کتاب کا نام دیکھ کر ''ڈر'' گیا تھا!
کہ کہیں پرویز صاحب کی تو نہیں!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
نہیں یہ پرویز صاحب کی نہیں ہے ۔ ابتسامہ
اصل میں اسکا مصنف کوئی نہیں ہے یہ دو کتب سے استفادہ کرکے شاھین ائیر والوں نے شائع کی تھی ۔ دوران سفر وہ دیتے ہیں ۔ اسکے ابتدائی اوراق کے عکس لگاتا ہوں ۔یہ کتاب بازار میں مہیا نہیں ہے ۔ اور یہ مفت ہی ملتی ہے مگر شاھین ایئر سے سفر کرنے والوں کو ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
عبدالکریم پاریکھ اور آصف قاسمی صاحب کی کتابوں سے استفادہ کیا گیا ہے اس کتاب کو مرتب کرنے میں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
نہیں یہ پرویز صاحب کی نہیں ہے ۔ ابتسامہ
اصل میں اسکا مصنف کوئی نہیں ہے یہ دو کتب سے استفادہ کرکے شاھین ائیر والوں نے شائع کی تھی ۔ دوران سفر وہ دیتے ہیں ۔ اسکے ابتدائی اوراق کے عکس لگاتا ہوں ۔یہ کتاب بازار میں مہیا نہیں ہے ۔ اور یہ مفت ہی ملتی ہے مگر شاھین ایئر سے سفر کرنے والوں کو ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کتاب کی چھپائی عام کاغذ سے ہٹ کر غالبا گلیزڈ پیپر پر کی گئی ہے..لمبائی چوڑائی بھی کچھ زیادہ ہے..قریب دس سال قبل چھوٹے بھائی نے ایک سفر سے واپسی پر دی تھی..کتاب پر سرسری نظر ڈال کر کہیں رکھ دی تھی..
 
Top