مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
Last edited:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!نہیں یہ پرویز صاحب کی نہیں ہے ۔ ابتسامہ
اصل میں اسکا مصنف کوئی نہیں ہے یہ دو کتب سے استفادہ کرکے شاھین ائیر والوں نے شائع کی تھی ۔ دوران سفر وہ دیتے ہیں ۔ اسکے ابتدائی اوراق کے عکس لگاتا ہوں ۔یہ کتاب بازار میں مہیا نہیں ہے ۔ اور یہ مفت ہی ملتی ہے مگر شاھین ایئر سے سفر کرنے والوں کو ۔