• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لغت میں درست کے معنی کا انتخاب کیسے کیا جائے ۔جواب درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سوال؛ لغت ( القاموس الوحید) میں ایک لفظ کے کئی معنی ہوتے ہیں ۔اس میں کے درست معنی کا تعین کیسے کرؤ ۔جواب آسن فہم انداز میں درکار ہے
مثلا ضرب کے کئی معنی ہیں
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
میرے بھائی ۔ ضرب ۔ کے مختلف معانی صلات کے بدلنے کی وجہ سے ہیں مثلا ضرب زید بکرا۔یہاں بّغیر صلہ کے ہے تو یہاں ۔مارنا۔کے معنی میں ہوگا۔اسی طرح ۔ضرب مثلا۔یہاں مثال بیان کرنا کے معنی میں ہے بہر حال صلات کے بدلنے سے معنی بدل جائیگا ۔آپ لغت کھول کر عبارت کے سیاق و سباق کو دیکھیں جو معنی موافق ہو اسے لے لیں ،عربی زبان میں صلات کا سمجھنا بہت ضروری ہے ۔اسی طرح حروف جر کے متعدد معانی آتے ہیں یہ معانی شرح ماۃ عامل میں تفصیل سے موجود ہیں اسے مطالعہ میں رکھیں اور کوشش کریں انشاءاللہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔بارک اللہ فیک ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
میرے بھائی ۔ ضرب ۔ کے مختلف معانی صلات کے بدلنے کی وجہ سے ہیں مثلا ضرب زید بکرا۔یہاں بّغیر صلہ کے ہے تو یہاں ۔مارنا۔کے معنی میں ہوگا۔اسی طرح ۔ضرب مثلا۔یہاں مثال بیان کرنا کے معنی میں ہے بہر حال صلات کے بدلنے سے معنی بدل جائیگا ۔آپ لغت کھول کر عبارت کے سیاق و سباق کو دیکھیں جو معنی موافق ہو اسے لے لیں ،عربی زبان میں صلات کا سمجھنا بہت ضروری ہے ۔اسی طرح حروف جر کے متعدد معانی آتے ہیں یہ معانی شرح ماۃ عامل میں تفصیل سے موجود ہیں اسے مطالعہ میں رکھیں اور کوشش کریں انشاءاللہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔بارک اللہ فیک ۔
السلام علیکم:
اگر وقت ہو تو اس موضوع پر مزید تفصیل ،اور امثلہ پیش کریں ۔
جزاکم اللہ تعالی خیرا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مثلاً
(جبر)
جبرا وجبورا صلح يُقَال جبر الْعظم الكسير وجبر الْفَقِير واليتيم والعظم الكسير جبرا وجبورا وجبارة أصلحه وَوضع عَلَيْهِ الْجَبِيرَة وَيُقَال جبر عظمه أصلح شؤونه وَعطف عَلَيْهِ وجبر الْفَقِير واليتيم كَفاهُ حَاجته
وَفِي حَدِيث الدُّعَاء (اللَّهُمَّ اجبرني واهدني)
وَيُقَال جبر مَا فَقده عوضه وَالْأَمر جبرا أصلحه وَقَومه وَدفع عَنهُ وَفُلَانًا على الْأَمر قهره عَلَيْهِ وأكرهه
(أجْبرهُ) على الْأَمر جبره وَفُلَانًا نسبه إِلَى مَذْهَب الجبرية
(جبر) الْعظم جبره
(اجتبر) الْعظم جبر والعظم جبره وَيُقَال اجتبر فلَان غَنِي بعد فقر وانتعش
(انجبر) الْعظم جبر وَيُقَال انجبر الْفَقِير واليتيم
(تجبر) تكبر والعظم الكسير وَالْفَقِير واليتيم جبر وَالشَّيْء أَخذ فِي سَبِيل صَلَاحه يُقَال تجبر النبت وَالشَّجر أَخذ يخضر بعد يبس وتجبر الْكلأ أَخذ يَنْمُو بعد أَن أَكلته الْمَاشِيَة وتجبر الْمَرِيض صلحت حَاله وَفُلَان عَاد إِلَيْهِ من مَاله بعض مَا ذهب وَالرجل مَالا أَصَابَهُ
(استجبر) الْفَقِير صلحت حَاله بِالْإِحْسَانِ إِلَيْهِ وَفُلَانًا بَالغ فِي تعهده بِالْإِحْسَانِ إِلَيْهِ وَإِصْلَاح حَاله
(التجبار) التكبر
(الْجَبَّار) الهدر وَهُوَ مَا لَا قصاص فِيهِ وَلَا غرم يُقَال ذهب دَمه جبارا وَيُقَال حَرْب جَبَّار لَا دِيَة فِيهَا وَلَا قصاص والبريء يُقَال أَنا مِنْهُ جَبَّار وَاسم يَوْم الثُّلَاثَاء فِي الْجَاهِلِيَّة
(الجبارة) حِرْفَة الْمُجبر وَمَا يشد على الْعظم المكسور لينجبر (ج) جبائر
(الْجَبَّار) من أَسْمَائِهِ تَعَالَى والمتكبر والقاهر العاتي المتسلط وَيُقَال قلب جَبَّار لَا تدخله الرَّحْمَة وَلَا يقبل الموعظة (ج) جبابرة وَالنَّخْل يطول ويفوت الْيَد
(الجبير) الشَّديد التجبر
(الْجَبْر) الشجاع وَالْعود تجبر بِهِ الْعِظَام (ج) جَبَّار وَمذهب الْجَبْر مَذْهَب يرى أَصْحَابه أَن الْعباد مَجْبُورُونَ على أفعالهم لَا اخْتِيَار لَهُم فِيهَا وَعلم الْجَبْر فرع من فروع الرياضة يقوم على إحلال الرموز مَحل الْأَعْدَاد المجهولة أَو المعدومه (مج)
(الجبري) التسعير الجبري أَن تحدد الدولة بِمَا لَهَا من السُّلْطَان ثمنا رسميا للسلع لَا يجوز للْبَائِع أَن يتعداه (وَهُوَ مَنْسُوب إِلَى الْجَبْر بِمَعْنى الْإِكْرَاه) (مج)
(الجبرياء) الْكِبْرِيَاء
 
Last edited:

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم سلفی صاحب آپ تو خود ماہر لغت ہیں اور ۔جبر۔ کے مختلف مشتقات اور انکے معانی کا تذکرہ کردیا ہے ،اب اس سے زیادہ میں تو نہیں بتا سکتا۔البتہ جس طرح آپ نے عربی میں معانی لکھا ہے اسی طرح اردو میں بھی لکھ دیجئے تاکہ سب کو معلوم ہوجاے جزاک اللہ ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
عربی زبان میں افعال کو سمجھنے کے لیے اگر دو یا تین بنیادی باتوں کو سمجھ لیا جائے تو عربی لغات و کلمات کا سمجھنا بہت آسان ہو جاتا ہے
اول : فعل مجرد و مزید کے اوزان کے ابتدائی و بنیادی خواص (تمام خواص سمجھنا تو نا ممکن ہے لیکن ابتدائی چند سمجھ لیے جائیں مثال کے طور پر فعل مجرد نصر اور مزید ناصر ، تناصر میں فرق باعتبار اوزان سمجھ لیا جائے تو ان اوزان کے تمام افعال کے مفاہیم آسان ہو جائیں گے )
دوم : افعال کے ساتھ حروف جارہ کا استعمال یعنی حروف جارہ کے استعمالات سمجھ لیے جائیں کیونکہ یہ جب افعال کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں تو مکمل مفہوم بدل دیتے ہیں جیسا
دعا : پکارنا، دعا علیہ : بددعا کرنا، دعا لہ : دعا ئے خیر کرنا (و قس علی ھذا)
سوم : لازم و متعدی کی بحث کو سمجھ لیا جائے
ان تین امور کے سمجھنے سے افعال و مفردات کی فہم بہت آسان ہو جاتی ہے گو کہ بسا اوقات اسماء بھی مشکل میں ڈال دیتے ہیں جیسا
نفاق: منافقت، نفق: سرنگ، انفاق: اللہ کی راہ میں خرچ کرنا (ان تینوں کی اصل ن ف ق ہے )
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر عربی زبان آتی ہے تو سب سے بہترین عربی لغت جو لا جواب ہے جس کا کوئی مثیل نہیں وہ معجم المقاییس فی اللغۃ لابن الفارس ہے
 
Top