• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
محترم qureshi صاحب
آپ علم تصوف میں پہنچے ہوئے لگتے ہیں۔اس لیے میں آپ سے تصوف کےبارے میں معلومات لینے کا آغاز کررہا ہوں۔تاکہ مجھ پر بھی تصوف کی حقیقت کھلے۔اس لیے پہلے میں آپ سے یہ جاننے کی کوشش کرونگا کہ لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات کیا ہیں۔؟
مصروفیت کے پیش نظر صوفیت کی حقیقت جاننے کےلیے وقتاً فوقتاً مختلف عنوانات سے تھریڈ قائم کرکے ان شاءللہ آپ سے رہنمائی لینے کی کوشش کرتا رہونگا۔امید ہے کہ آپ ہر تھریڈ میں عنوان کے مطابق ہی بات کریں گے۔پہلا عنوان یہ ہے کہ

’’ لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات‘‘

قوی امید ہے کہ اس حوالے سے تشفی و تسلی بخش رہنمائی دی جائے گی۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
السلام علیکم
محترم qureshi صاحب
آپ علم تصوف میں پہنچے ہوئے لگتے ہیں۔اس لیے میں آپ سے تصوف کےبارے میں معلومات لینے کا آغاز کررہا ہوں۔تاکہ مجھ پر بھی تصوف کی حقیقت کھلے۔اس لیے پہلے میں آپ سے یہ جاننے کی کوشش کرونگا کہ لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات کیا ہیں۔؟
مصروفیت کے پیش نظر صوفیت کی حقیقت جاننے کےلیے وقتاً فوقتاً مختلف عنوانات سے تھریڈ قائم کرکے ان شاءللہ آپ سے رہنمائی لینے کی کوشش کرتا رہونگا۔امید ہے کہ آپ ہر تھریڈ میں عنوان کے مطابق ہی بات کریں گے۔پہلا عنوان یہ ہے کہ

’’ لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات‘‘

قوی امید ہے کہ اس حوالے سے تشفی و تسلی بخش رہنمائی دی جائے گی۔
آپ تصوف پر لفظی بحث کرنا چاہتے ہیں یا یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ تصوف کیا ہے آیا اس کا اسلام سے کوئی تعلق ہے کہ نہیں ؟آپ جیسے علماءکے ہوتے ہوئے بھلا ’’ لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات‘‘ پر ہم کیسے لب کشائی کر سکتے ہیں۔ویسے لفظِ تصوف کس سے مشتق ہے اس پر تو جرح علماء ظواہر نے بہت کی ہے ،ابھی کل تو ناظم خاص صاحب نے تھریڈ لکھا ہے، اور ویسے یہ آپ کے نزدیک بدعت وشرک ہے ،تو آپ اس پر ٹائم نہ ضائع کریے بلکہ یہی ٹائم حنفیوں کو کافر،گستاخ،بدعتی مشرک وغیرہ ثابت کرنے پر صرف کریں، کیونکہ وہ بھی مقابلہ میں آپ سے کم نہیں ، تصوف کی دنیا میں تو میںَ مار کر چلنا پڑتا ہے جو کہ ایک مولوی کے لئے مشکل ہے۔
آپ کے سوال کےجواب میں اتنا ہی کہوں گا ، کہ تصوف کتابوں سے آنے والا علم نہیں ،کتاب سے آپ کو حروف تو مل سکتے ہیں کفیات نہیں،کفیات تو کسی کامل کی صحبت میں بیٹھ کو قلب سے قلب اخذ کرتا ہے،ویسے قلب کی اہمیت تو آپ جانتے ہونگے۔اسکی حقیقت معلومات لینے سے نہیں بلکہ کفیات لینے سے حاصل ہونگی۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
آپ تصوف پر لفظی بحث کرنا چاہتے ہیں یا یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ تصوف کیا ہے آیا اس کا اسلام سے کوئی تعلق ہے کہ نہیں ؟
جو سمجھناہوگا اس پر تھریڈ قائم کردونگا۔فی الحال جس عنوان سے تھریڈ قائم کیا ہے۔اسی پر بات ہوگی۔
آپ جیسے علماءکے ہوتے ہوئے بھلا ’’ لفظ تصوف کی اصل اور اس کے مشتقات‘‘ پر ہم کیسے لب کشائی کر سکتے ہیں۔
پہلی بات آپ لب کشائی کریں آپ کی مہربانی ہوگی اور دوسری بات علماء کی صف میں داخل نہ کریں۔اور نہ ہی میں اس قابل ہوں کہ آپ میرےلیے عالم کا لفظ استعمال کریں۔
ویسے لفظِ تصوف کس سے مشتق ہے اس پر تو جرح علماء ظواہر نے بہت کی ہے ،
جب علماء ظواہر کی جرح موجود ہے تو آپ پیش فرمائیں۔اور ان جرح میں سے جس کو آپ درست سمجھتے ہیں وہ بتائیں۔
ابھی کل تو ناظم خاص صاحب نے تھریڈ لکھا ہے، اور ویسے یہ آپ کے نزدیک بدعت وشرک ہے ،تو آپ اس پر ٹائم نہ ضائع کریے بلکہ یہی ٹائم حنفیوں کو کافر،گستاخ،بدعتی مشرک وغیرہ ثابت کرنے پر صرف کریں، کیونکہ وہ بھی مقابلہ میں آپ سے کم نہیں ،
ناظم خاص صاحب کے تھریڈ نے لگتا ہے آپ پر بہت بوجھ ڈال دیا ہے چلیں کوئی بات نہیں۔اور پھر ہم تصوف کو کیا نام دیتے ہیں؟ آپ اس بات کو ایک طرف رکھتے ہوئے موضوع کی طرف آئیں۔حنفیوں وغیرہ کی بات اب بعد میں پہلے آپ سے تصوف سیکھ لیں۔
تصوف کی دنیا میں تو میںَ مار کر چلنا پڑتا ہے جو کہ ایک مولوی کے لئے مشکل ہے۔
میں بھی ماردی جائے گی اور پھر مولوی کےلیے کیا مشکل ہوتا ہے اور کیا مشکل نہیں ہوتا اور پھر صوفی کس کھاتے میں آتا ہے۔سب سامنے آجائے گا۔ان شاءاللہ
آپ کے سوال کےجواب میں اتنا ہی کہوں گا ، کہ تصوف کتابوں سے آنے والا علم نہیں،
بات ہی مکا چھڈی۔ہنٹر باقی رہ کی گئیائے؟ اچھا فارمولا کشکول میں لیے پھرتے ہیں۔بہت خوب
کفیات تو کسی کامل کی صحبت میں بیٹھ کو قلب سے قلب اخذ کرتا ہے،
آپ نے کہا کہ کتابوں سے آپ کو علم بصورت حروف مل سکتا ہے لیکن کیفیت نہیں ؟ کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ علم کی کیا یہی ایک صورت ہے یا اس کے علاوہ اور بھی کوئی صورتیں ہیں ؟
اور آپ نے کیفیت کے حصول کےلیے کامل کی صحبت کو لازمی قراردیا ہے۔تو آپ یہ بتائیں کہ کامل سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اور اس کامل میں کون لوگ شریک ہوسکتے ہیں؟ اور کون نہیں ؟ اور شرکت کی کیا کسوٹی ہے ؟ اور یہ شرکت کس مدار پر جاکر ہوتی ہے؟
آپ نےکہا کہ کیفیت قلب سے قلب اخذ کرتا ہے تو ذرا یہ بتائیں کہ کیفیت کس کو کہتے ہیں اور یہ کیوں اینڈ کس وقت طاری ہوتی ہے؟ اور اس کے ذرائع کیا ہیں ؟
اور پھر اگر کسی کامل سےکیفیت لینی ہو تو صرف ایک راستہ کامل کی صحبت کا ہے یا پھر اس کے علاوہ کوئی اور راستے بھی ہیں ؟ جس سے قلب سے قلب کی کیفیت مل سکے۔
نوٹ:
یہ چند باتیں آپ کی پوسٹ کے جواب میں لکھی گئی ہیں۔برائے مہربانی اس پوسٹ میں موجود وضاحت طلب باتوں کے ساتھ اصل موضوع پر بھی ضرور لب کشائی کریں۔شکریہ
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
میرے بھائی لفظ تصوف پر بہت جرح ہے ،اس پر میں مزید کہچھ نہیں کہوں گا، اس موضعوں پر جو آپ نے سوال کیے ہیں بہت خوبصورت سوال ہیں،اگر سمجھنےوسیکھنے کے لئے کئے ہیں تو آپ لائق تحسین ہیں ،اگر جرح کے لئے ،بحث ومباحثہ کے لئے کیے ہیں تو شاید میں جواب نہ دے سکوں۔آپ اگر ایک ایک سوال سامنے کر کے لے آئے تو مجھے جواب دینے میں آسانی رہے گئی دوسرا تصوف ایک بہت وسیع اور لطیف علم ہے اسلئے سمجھانے کئلئے لکھنا زیادہ پڑھے گا اور یہ میرے مشکل کام ہے،کیونکہ ملازم پیشہ آدمی ہوں،اور پھر گھریلوں مجبوریاں ،اور ٹاپئنگ بھی کوئی خاص جانتا نہیں،لہذا آپ ایک ایک کر کے سوال سامنے لائے جوں جوں تائم ملے گا انشاء اللہ جواب دیتا جاؤں گا۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرے بھائی لفظ تصوف پر بہت جرح ہے ،اس پر میں مزید کہچھ نہیں کہوں گا،
ارے یار پھر وہی بات محترم پیش کرو یا اگر سب جرح پیش نہیں کرسکتے تو ان جروح میں جو آپ کے نزدیک قابل اور معتمد ہے اس کو بیان کرکے اس کی وجہ بھی بتاؤ کہ یہ اس وجہ سے میرے نزدیک قابل قبول ہے۔بادلیل
اس موضعوں پر جو آپ نے سوال کیے ہیں بہت خوبصورت سوال ہیں،
جزاک اللہ
اگر سمجھنےوسیکھنے کے لئے کئے ہیں تو آپ لائق تحسین ہیں،
جزاک اللہ
اگر جرح کے لئے ،بحث ومباحثہ کے لئے کیے ہیں تو شاید میں جواب نہ دے سکوں۔
آپ تصوف کے حامی ہے تو اٹھنے والے سب سوالات واعتراضات کے جواب بھی آپ کے ذمہ ہونگے۔اور آپ کو تسلی بخش جواب دینے ہونگے اگر جواب نہ آیا تو پھر دوسرے کی بات ماننا بھی ہوگی۔
دوسرا تصوف ایک بہت وسیع اور لطیف علم ہے اسلئے سمجھانے کئلئے لکھنا زیادہ پڑھے گا
جی ضرور لکھیں بھائی جان
اور یہ میرے مشکل کام ہے،
اوہو
کیونکہ ملازم پیشہ آدمی ہوں،اور پھر گھریلوں مجبوریاں ،اور ٹاپئنگ بھی کوئی خاص جانتا نہیں،
تمام مشکلیں رب کریم دور کرتے ہوئے صراط مستقیم کی معرفت اور اس پر چلنے کی توفیق دے۔آمین
لہذا آپ ایک ایک کر کے سوال سامنے لائے جوں جوں تائم ملے گا انشاء اللہ جواب دیتا جاؤں گا۔
جی اچھی بات ہے۔آپ پیش کردہ سوالات میں سے ایک ایک سوال کی ہینڈنگ بناتے جائیں اور اس کاجواب لکھتے جائیں۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
ایک عرصہ سے یہ سوالات جو مسلم صاحب نے کیےتھے ،فورم پر موجود تھے ،یہ سوالا ت کوئی نئے نہیں ہیں ،الحمد للہ اہل علم نے مدلل جواب دیئے ہیں ،اور اس موضعوع پر بہت کچھ لکھ جا چکا ہے،ابھی اگر کوئی اعتراض کرتا ہے تو اس کی یہی وجہ ہو سکتی یا تو وہ حقیقت جاننا نہیں چاہتا یا پھر ضدی ومتعصب ہے ،یہاں پر جتنے سوال کیے گئے مولانا براھیم میر سیالکوٹیؒ کی کتاب سرا جامنیرا " میں تمام سوالوں کے جواب موجود ہے ،اور دیکھے کتنے مزے کی بات ہے کہ کتاب بھی اہلحدیث عالم دین کی ،اور عالم بھی وہ جس کے اہلحدیث اور ثقہ ہونے سے کوئی جائل ہی انکار کر سکتا ہے
کتاب کا لنک یہ ہے
Download a book Siraj um MuneerafromAhleHadees| Sirat-e-mustaqeem.com
http://sirat-e-mustaqeem.com/openpdf.php?file=6240
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
جو سمجھناہوگا اس پر تھریڈ قائم کردونگا۔فی الحال جس عنوان سے تھریڈ قائم کیا ہے۔اسی پر بات ہوگی۔


آپ نے کہا کہ کتابوں سے آپ کو علم بصورت حروف مل سکتا ہے لیکن کیفیت نہیں ؟ کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ علم کی کیا یہی ایک صورت ہے یا اس کے علاوہ اور بھی کوئی صورتیں ہیں ؟
اور آپ نے کیفیت کے حصول کےلیے کامل کی صحبت کو لازمی قراردیا ہے۔تو آپ یہ بتائیں کہ کامل سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اور اس کامل میں کون لوگ شریک ہوسکتے ہیں؟ اور کون نہیں ؟ اور شرکت کی کیا کسوٹی ہے ؟ اور یہ شرکت کس مدار پر جاکر ہوتی ہے؟
آپ نےکہا کہ کیفیت قلب سے قلب اخذ کرتا ہے تو ذرا یہ بتائیں کہ کیفیت کس کو کہتے ہیں اور یہ کیوں اینڈ کس وقت طاری ہوتی ہے؟ اور اس کے ذرائع کیا ہیں ؟
اور پھر اگر کسی کامل سےکیفیت لینی ہو تو صرف ایک راستہ کامل کی صحبت کا ہے یا پھر اس کے علاوہ کوئی اور راستے بھی ہیں ؟ جس سے قلب سے قلب کی کیفیت مل سکے۔
نوٹ:
یہ چند باتیں آپ کی پوسٹ کے جواب میں لکھی گئی ہیں۔برائے مہربانی اس پوسٹ میں موجود وضاحت طلب باتوں کے ساتھ اصل موضوع پر بھی ضرور لب کشائی کریں۔شکریہ
درج ذیل لنک دیکھیے
موضوعات تصوف
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
السلام علیکم
دو سال بعد اس تھریڈ میں دوبارہ کوئی پوسٹ ہورہی ہے
تصوف کے حق میں نعرے لگانے والے ،،،،قلبی کیفیت کی رٹ لگاتے ہیں،،مگر عقائد میں پھر بھی مار کھا جاتے ہیں
انکے تقریباً تمام امور میں بدعتی نظریات اور شرکیہ امور شامل ہیں
اخوان سے درخواست ہے،،،جس طرح تصوف کو ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا(بے جا) زور لگاتے ہیں
اتنی محنت عقائد پر کردی جائے ،،،تو بندہ مومن کا اپنا اکاؤنٹ ہی رننگ میں آجاتا ہے،،،کیونکہ اکاؤنٹ تو پہلے سے کھلا ہے،،مگر استعمال کا علم نہیں،،،،،
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
کسی بھی بھائی کو پھر بھی کوئی الجھن ہو ،،،تو میں صرف دو ویڈیوز کا لنک یہاں شئیر کر رہا ہوں
اس طرح بدعتی و شرکیہ امور کی صرف اور صرف حمایت کرکے انکو پروان چڑھانے میں مدد فراہم کرنا ہے
نبی ﷺ نے فرمایا : جس نے کسی بدعتی کی عزت کی اس نے اسلام کو گرانے میں اس کی مدد کی،(الشریعہ الآجری)
https://www.facebook.com/ahmad.nadeem.37/videos/vb.100000550260114/1087465901281742/?type=2&theater
https://www.facebook.com/ahmad.nadeem.37/videos/vb.100000550260114/847455671949434/?type=2&theater
موسیقی کے لئے دوسری ویڈیو کے متعلق پیشگی معذرت
 
Top