• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لمبی پوسٹ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اراکین محدث فورم سے گزارش ہے کہ جب پوسٹ لمبی ہو تو اسے چھوٹے چھوٹے پیراگراف میں تقسیم کر کے پوسٹ کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔یہ صرف میری رائے ہے اور بھائیوں اور بہنوں کی رائے کا پتہ نہیں۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
محمد ارسلان بھائی میں آپکی بات سے متفق نہیں مجھے ہمیشہ لمبی پوسٹ ایک پیراگراف میں پسند آتی ہے اس سے بات کا تسلل بھی قائم رہتا ہے اور اورمضمون کے کل متن کا کچھ اندازا بھی رہتا ہے
زیادہ ہر کسی کی اپنی سوچ کا انداز ہے اور اپنی اپنی پسند ہے ہمیں تو لمبی پوسٹ پڑھنے میں بھی آسانی رھتی ہے؛
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
منیر پنہور بھائی،اس میں غصہ کرنے کی بات نہیں،میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ صرف میری رائے ہے۔
محمد ارسلان بھائی میری بات میں آپکو غصہ کہاں سے محسوس ہوا؟
کیا آپکی بات سے متفق نہ ہونا آپکو غصہ دکھائی دیا؟
یا ہر کسی کی سوچ کا اپنا انداز ہے اور اپنی اپنی پسند ہے یہ میں نے غلط کہہ بھائی جان آپ اگر میرے غصے کی وضاحت سے راہنمائی فرمائیں تو میری اصلاح ہوگی.
ان شااللہ
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی میری بات میں آپکو غصہ کہاں سے محسوس ہوا؟
کیا آپکی بات سے متفق نہ ہونا آپکو غصہ دکھائی دیا؟
یا ہر کسی کی سوچ کا اپنا انداز ہے اور اپنی اپنی پسند ہے یہ میں نے غلط کہہ بھائی جان آپ اگر میرے غصے کی وضاحت سے راہنمائی فرمائیں تو میری اصلاح ہوگی.
ان شااللہ
جزاک اللہ خیرا
کلیم حیدر بھائی کے ایک تھریڈ میں لمبی لمبی پوسٹ دیکھ کر میں نے یہ رائے دی تھی، یہ رائے میں نے اپنی سہولت کی خاطر دی تھی،
اگر آپ نے غصہ نہیں کیا تو اچھی بات ہے منیر بھائی جان۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
دراصل ایک ہی پوسٹ میں بہت سارا مواد ڈالنا بھی درست نہیں۔ اور بلا ضرورت چھوٹی چھوٹی پوسٹس کی صورت میں مواد کو غیر ضروری طور پر پھیلا دینا بھی درست نہیں۔ اعتدال میں ہی خوبصورتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی بہت ساری پوسٹس ہوں تو پھر صفحات زیادہ ہو جاتے ہیں، اور طوالت کے خوف سے لوگ پڑھتے ہی نہیں۔ اسی طرح ایک ہی پوسٹ میں بہت بڑا مضمون شیئر کر دیا جائے تو مارکنگ کرنی آسان نہیں رہتی۔ کیونکہ ایک سے زائد پوسٹ میں مواد پھیلا ہو تو ایک نشست میں ایک دو پوسٹ پڑھ کر اور لائک کر کے اگلی نشست میں اگلی پوسٹس پڑھی جا سکتی ہیں۔۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی میرے حساب سے تو کچھ پوسٹ ہوتی ہی ایسی ہے کہ وہ لمبی اچھی لگتی ہے، اور کچھ مضمون ایسے ہوتے ہے کہ جس میں paragraph کم ہونے کی وجہ سے وہ لمبی لگتی ہے اور پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے، اصل تو یہ ہے کی مضمون لکھتے وقت فارمیٹنگ کا اور پیرگراف کا صحیح استعمال بہت اہم ہے، باقی اتنا کچھ اہم نہیں ہے. بلکہ کچھ مضمون بعض دفع چھوٹے چھوٹے ہونے کی وجہ سے بھی خراب لگتے ہے.
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
کلیم حیدر بھائی کے ایک تھریڈ میں لمبی لمبی پوسٹ دیکھ کر میں نے یہ رائے دی تھی، یہ رائے میں نے اپنی سہولت کی خاطر دی تھی،
اگر آپ نے غصہ نہیں کیا تو اچھی بات ہے منیر بھائی جان۔
بھائی جان میں کیوں غصہ کرونگا!!
اور اگر چھوٹی چھوٹی پوسٹس پڑھنے میں میرے بھائی کو سہولت ہوتی ہے تو میں اپنے بھائی کی سہولت کی خاطر اسکی مکمل حمایت کرتا ہوں.
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
دراصل ایک ہی پوسٹ میں بہت سارا مواد ڈالنا بھی درست نہیں۔ اور بلا ضرورت چھوٹی چھوٹی پوسٹس کی صورت میں مواد کو غیر ضروری طور پر پھیلا دینا بھی درست نہیں۔ اعتدال میں ہی خوبصورتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی بہت ساری پوسٹس ہوں تو پھر صفحات زیادہ ہو جاتے ہیں، اور طوالت کے خوف سے لوگ پڑھتے ہی نہیں۔ اسی طرح ایک ہی پوسٹ میں بہت بڑا مضمون شیئر کر دیا جائے تو مارکنگ کرنی آسان نہیں رہتی۔ کیونکہ ایک سے زائد پوسٹ میں مواد پھیلا ہو تو ایک نشست میں ایک دو پوسٹ پڑھ کر اور لائک کر کے اگلی نشست میں اگلی پوسٹس پڑھی جا سکتی ہیں۔۔۔
بلکل صحیح کہا شاکر بھائی آپ نے نہ لمبی نہ چھوٹی اعتدال میں ہی خوبصورتی ہے
 
Top