وعلیکم السلام، ہم نے یہ بات سوال وجواب قواعد وضوابط سیکشن میں واضح کی ہے کہ ایسے فرضی سوالات کے جوابات دینا اہل الحدیث کا منہج نہیں ہے۔ اہل الحدیث کا کہنا یہ ہے کہ مفتی یا عالم دین کے اجتہاد کے لیے ضروری ہے کہ پہلے امر واقعہ میں کوئی وقوعہ پیش آیا ہو یعنی اجتہاد ایک ضرورت ہے نہ کہ کوئی مستقل حکم۔