• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو !!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو!!!


سورة الاٴعرَاف
(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا (.۵۵)........

حدیث قدسی
----------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
''بے شک اللہ تعالٰی روز قیامت فرمائیں گے ؛''اے آدم کے بیٹے!
میں بیمار ھوا تو نے میری عیادت(مزاج پرسی)نہیں کی ''
''انسان کہے گا اے میرے ربّ!میں کیسے تیری عیادت کرتا
جبکہ تو تمام جہانوں کا پروردگار ھے ؟''
اللہ فرمائیں گے''کیا تجھے علم نہیں تھا میرا فلاں بندہ بیمار ھوا لیکن تو نے اس کی مزاج پرسی نہیں کی کیا تجھے علم نہیں تھا کہ اگر تو اس کی بیمار پرسی کرتا تو یقیننا تو مجھے اس کے پاس پاتا(یعنی میری رضا تجھے حاصل ھوتی)؟''
(صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ،باب فضل عیادت المریض2569)
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
میں لگانے والا تھا یہ تھریڈ آپ نے لگا دیا۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top