• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::::: لہو میں تر نبی کا جسم اطہر یاد آتا ہے :::::

عادل سہیل

مشہور رکن
شمولیت
اگست 26، 2011
پیغامات
367
ری ایکشن اسکور
941
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا اِرشاد گرامی ہے کہ (((((إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً ::: بے شک شعر میں سے حکمت والے بھی ہوتے ہیں ))))) صحیح ابن حبان ، سنن ابی داؤد ، سنن الترمذی ، سنن الدارمی ، امام الالبانی رحمہ ُ اللہ نے صحیح قرار دیا ،
یہ نظم بھی حکمت والی ہے پر فکر ہے جو مسلمانوں کے حال اور ان کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے احوال کا ایک پر فکر موازنہ ہے، یہ نظم بہت ہی در بھرے انداز میں پڑھی گئی ہے
شاید اسے پڑھنے میں وہ اثر اور لطف نہیں ہو گا جو سننے میں ہے ، میں نہیں سمجھتا کہ کوئی دل جو رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی محبت رکھتا ہو اس نظم کو سن کر آنسو نہ بہائے گا ،
اس نظم کا صوتی نسخہ ’’’ یہاں ‘‘‘ سے اتاریے اور سنیے ، والسلام علیکم۔
 
عادل سہیل

مشہور رکن
شمولیت
اگست 26، 2011
پیغامات
367
ری ایکشن اسکور
941
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، یہ کاروائی مناسب نہیں ، یو ٹیوب کا لنک میں بھی دے سکتا تھا ، کیا ہی بھلا ہوتا کہ آپ یہ تو سوچتے کہ میں نے ایک ذاتی لنک کیوں دیا ہے؟
یہ نظم میں نے بھی یو ٹیوب سے ڈاون لوڈ کی تھی ، اور پھر اسے آڈیو میں کنورٹ کیا اور ایک شعر جو کہ کچھ نادرستگی والا عقیدہ لیے ہوئے تھا اسے حذف کیا ، اور اس کے بعد اس آڈیو فائل کا ڈاون لوڈ لنک مہیا کیا ، آپ اپنے مہیا کردہ لنک کی ذمہ داری اٹھایے میں اس سے بری الذمہ ہوں ، والسلام علیکم۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
پاکستان میں تو یو ٹیوب ویسے بھی بلاک ہے۔
اور میں نے بھی یہ فیصلہ کیا ہے کہ یو ٹیوب کو وزٹ نہیں کرنا ہے۔ کم سے کم اس وقت تک جب تک گستاخی پر مبنی فلم وہاں موجود ہے۔
بہتر ہے کہ یو ٹیوب کا متبادل veoh.com استعمال کر لیا جائے۔
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، یہ کاروائی مناسب نہیں ، یو ٹیوب کا لنک میں بھی دے سکتا تھا ، کیا ہی بھلا ہوتا کہ آپ یہ تو سوچتے کہ میں نے ایک ذاتی لنک کیوں دیا ہے؟
یہ نظم میں نے بھی یو ٹیوب سے ڈاون لوڈ کی تھی ، اور پھر اسے آڈیو میں کنورٹ کیا اور ایک شعر جو کہ کچھ نادرستگی والا عقیدہ لیے ہوئے تھا اسے حذف کیا ، اور اس کے بعد اس آڈیو فائل کا ڈاون لوڈ لنک مہیا کیا ، آپ اپنے مہیا کردہ لنک کی ذمہ داری اٹھایے میں اس سے بری الذمہ ہوں ، والسلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
میں بھی یہی سوچتا رہا ہوں کہ آپ نے یوٹیوب کا لنک کیوں نہ دے دیا۔ اللہ تعالیٰ میری غلطی معاف فرمائے۔ لنک حذف کر دیا ہے۔
والسلام علیکم
 
عادل سہیل

مشہور رکن
شمولیت
اگست 26، 2011
پیغامات
367
ری ایکشن اسکور
941
پوائنٹ
120
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
میں بھی یہی سوچتا رہا ہوں کہ آپ نے یوٹیوب کا لنک کیوں نہ دے دیا۔ اللہ تعالیٰ میری غلطی معاف فرمائے۔ لنک حذف کر دیا ہے۔
والسلام علیکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، بھتیجے ، اللہ جل و علا ہم سب کی غلطیوں سے درگذر فرمائے والسلام علیکم۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا اِرشاد گرامی ہے کہ (((((إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً ::: بے شک شعر میں سے حکمت والے بھی ہوتے ہیں ))))) صحیح ابن حبان ، سنن ابی داؤد ، سنن الترمذی ، سنن الدارمی ، امام الالبانی رحمہ ُ اللہ نے صحیح قرار دیا ،
یہ نظم بھی حکمت والی ہے پر فکر ہے جو مسلمانوں کے حال اور ان کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے احوال کا ایک پر فکر موازنہ ہے، یہ نظم بہت ہی در بھرے انداز میں پڑھی گئی ہے
شاید اسے پڑھنے میں وہ اثر اور لطف نہیں ہو گا جو سننے میں ہے ، میں نہیں سمجھتا کہ کوئی دل جو رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی محبت رکھتا ہو اس نظم کو سن کر آنسو نہ بہائے گا ،
اس نظم کا صوتی نسخہ ’’’ یہاں ‘‘‘ سے اتاریے اور سنیے ، والسلام علیکم۔
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
پاکستان میں تو یو ٹیوب ویسے بھی بلاک ہے۔
اور میں نے بھی یہ فیصلہ کیا ہے کہ یو ٹیوب کو وزٹ نہیں کرنا ہے۔ کم سے کم اس وقت تک جب تک گستاخی پر مبنی فلم وہاں موجود ہے۔
بہتر ہے کہ یو ٹیوب کا متبادل veoh.com استعمال کر لیا جائے۔
جی بالکل پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہے۔
لیکن شاکر بھائی ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یوٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹا دی گئی ہے،کیونکہ ہم نے کبھی ویڈیو دیکھی نہیں اور نہ ہی کبھی دیکھیں گے۔ان شاءاللہ
اور یہ جو آپ نے یوٹیوب کا متبادل بتایا ہے کیا اس میں بھی یوٹیوب کی طرح علماء کی تقاریر سرچ ہو جاتی ہیں یا نہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،

اس نظم کا صوتی نسخہ ’’’ یہاں ‘‘‘ سے اتاریے اور سنیے ، والسلام علیکم۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے لنک دو۔
 
Top