• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لیبیا کےظالم ڈکٹیٹر معمر قذافی کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیل!!!!!!!

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
بلے جی بلے واہ جی واہ کیا بات ہے عبدالقیوم صاحب کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
پاجی بڑی لمبی داستان سنائی آپ نے جی
میرا ایک سوال ہے کہ اگر فرعون اپنی مملکت دے لوگوں پر اقتصادی مہربانیاں کرے لوگوں پر مال کی ریل پیل کردے تو کیا وہ بھی اپنا بڑا بن سکتا ہے فیر توجی
اگر آپ کی باتو ں کو مدنظر رکھا جائے تو دین اسلام کی کوئی اہمیت ہی نہیں
بھائی میری نصیحت ہے کہ سب سے پہلے اسلام کو مدنظر رکھیں جہاں آپ کو ان کی اقتصاد نظر آرہی وہیں ان کا اسلام بھی تو دیکھیں
کہ کیسا تھا
ان کا کفر بھی دیکھیں
کتاب اللہ کے مقابلے میں گرین بک بھی تو دیکھیں
اہل اسلام پر مظالم کی داستان بھی تو دیکھیں
ان کا رستا بہتا لہو بھی دیکھیں
اس کے پہردار فاحشہ عورتوں کو بھی دیکھیں اس کے اسلام کا حسین چہرہ ہے
لکھنی کی باتیں تو بہت ہیں لیکن انہی پر اکتفا کرتا ہوں
اللہ آپ کو ہدایت دے[/QUOTE
کیا یہ سچ ہے
 
Last edited by a moderator:

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ان شااللہ اس نئے شر کے خاتمے کے لئے خلافت اسلامیہ اپنی ولایت کا اعلان کرچکی ہے ان شااللہ جلد پورےلیبیا سے فتن کا خاتمہ ہو جائے گا
صرف اور صرف اسلامی نظام ہی لیبیا میں نافذ ہو گا ان شااللہ
میرے بھائی لیبیا سے فتنوں کے خاتمے سے پہلے جو محاذ ہم نے کھول رکھے ہیں، پہلے ان کے فتنوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ افغانستان کا جہاد کتنا پرانا ہے؟ تیس سال ہونے کو ہیں؟ ابھی وہاں فتنے کا خاتمہ نہیں ہوا تو لیبیا میں جیسے کل ہی ہو جائے گا؟ اعلان کیا ہوتا ہے؟

اصل تو امر واقعہ یا حقیقت حال ہے۔ حقیقت حال یہ ہے کہ قذافی کے جانے کے بعد لیبیا بڑے عذاب میں ہے۔ اور یہاں ولایت اسلامیہ کی جدوجہد سے یہ عذاب بڑھے گا نہ کہ کم ہو گا اور اس عذاب کا نام ہے مسلمانوں کی باہمی قتل وغارت۔

ارشاد باری تعالی ہے:
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ أَوْ مِن تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُم بَأْسَ بَعْضٍ ۗ انظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ ﴿٦٥
کہہ دو کہ وہ (اس پر بھی) قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں۔
 
Top