محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
لیلۃ القدر کی راتیں کون سی ہیں ؟
جزاک اللہ خیرارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (صحیح بخاری :2017)
بی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ یہ شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو، اور شب قدر ان راتوں میں، جب نو یا سات یا پانچ (راتیں) باقی رہ جائیں۔ (صحیح بخاری:2021)
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ شب قدر کو اکیسویں رات میں یا تیئسویں رات میں یا پچیسویں رات میں یا ستائیسویں رات یا آخری انتیسویں رات میں تلاش کرو ۔
(سنن ترمذی :794، سنن کبریٰ نسائی:3403)
عربی متن بھی ساتھ لکھ دیںرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (صحیح بخاری :2017)