- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,126
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
ایک مستقل مؤسسہ خدمت صحیح بخاری کے لیے قائم کردیاگیا ہے جس کے عظیم مقاصد یہ ہیں.
1: اس کےتحت شیوخ الحدیث کی
شروحات بخاری شائع کی جائیں گی.فی الحال حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی شرح بخاری اور شیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شرح بخاری پر کام جاری یے .نیز دیگر شیوخ الحدیث کی صحیح بخاری کی ریکارڈنگ اور فوائد اکٹھے کیے جارہے ہیں.
2:دفاع صحیح بخاری پر کام .جو بھی اس کتاب پر اعتراض کرے گا اس کا دندان شکن جواب دیا جائے گا.
3:غریب الحدیث من صحیح البخاری پر کام ہو. جس میں مشکل الفاظ اور مشکل عبارتوں کی توضیح کی جائے گی .اس کے تحت ایک شیخ صاحب سے کام کروایا جا رہا ہے .
4:رجال صحیح بخاری پر مستقل کام .اس پر بہت کچھ ترتیب دیا جا چکا ہے .
5: تراجم صحیح بخاری پر سیر حاصل بحث ہو
6: صحیح بخاری کو مختلف انداز میں کئی زبانوں میں شائع کیا کرنا.
آئیں ہمارے اس عظیم خیر کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں.
الداعی الی الخیر:
ابراہیم بن بشیر الحسینوی
03024056187
اپنی رائے سے نوازیں