اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماتم کس کی سنت؟؟؟؟؟؟؟شیعہ کی اپنی کتاب بتا رہی ہے!!!!
ملا جعفر اپنی مشہور کتاب جلاء العیون میں لکھتا ہے کہ جب اہل حسین رضی اللہ عنہ کا قافلہ کوفہ سے دمشق آیا اور یزید کے دربار میں پیش ہوا تو یزید کی بیوی ہندہ بے تاب ہو کر بے پردہ دربار یزید میں چلی آئی۔یزید نے دوڑ کر اسکے سر پر کپڑا ڈال دیا اور کہا کہ گھر کے اندر جاؤ اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نوحہ و ماتم کرو۔ابن زیاد نے انکے بارے میں عجلت سے کام لیا۔میں قتل حسین رضی اللہ عنہ پر ہرگز راضی نہ تھا۔اہل بیت یزید نے زیور اتار کر لباس ماتم پہنا،صدائے گریہ و ماتم بلند کیا،یزید کے گھر تین روز تک ماتم بپا رہا جلاء العیون ۲۵۶
۱۔شیعہ ایک طرف تو یزید پر لطن طعن کرتے ہیں اور دوسری طرف اسی کی سنت پر عمل پیرا بھی ہیں!!!!یہ کیسا تضاد ہے؟؟؟
۲۔ملا جعفر خود یزید کا اعتراف نقل کر رہا ہے کہ’’ابن زیاد نے انکے بارے میں عجلت سے کام لیا۔میں قتل حسین رضی اللہ عنہ پر ہرگز راضی نہ تھا‘‘۔ ۔ اب ملا جعفر جھوٹا ہے کہ باقی شیعہ؟؟؟؟؟؟؟؟