• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

ماشاءاللہ

اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کرنے کو طوفق آتا فرماے اور ہمیں بھی اپنے بچو کو دین سے جھوڑنے کی طوفق آتا فرماے آمین

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کرنے کو طوفق آتا فرماے اور ہمیں بھی اپنے بچو کو دین سے جھوڑنے کی طوفق آتا فرماے آمین
کی
توفیق
عطا
فرمائے
بچوں
جڑنے

اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی اپنے بچوں کو دین سے جڑنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
کی​
توفیق​
عطا​
فرمائے​
بچوں​
جڑنے​

جزاک اللہ بھائی کوپی پیسٹ کا کچھ تو فائدہ ہے کچھ تو سیکھنے کو مل جاتا ہے پہلے بھی ایک پوسٹ پر دعا سسٹر نہ میری غلطی کی رہنمائی کی تھی اب آپ نے -

جزاک اللہ بھائی
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

ماشاءاللہ

اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کرنے کو طوفق آتا فرماے اور ہمیں بھی اپنے بچو کو دین سے جھوڑنے کی طوفق آتا فرماے آمین

نیتوں کو تو اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔
ابھی بچے کی عمر کافی کم ہے۔اتنی عمر میں بچوں میں معاملات اور الفاظ کا بھی اتنا فہم نہیں ہوتا۔
اس عمر کے بچوں میں اسلام کو تصور واضح کرتے وقت احتیاط کی ضرورت زیادہ ہے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
ماشاءاللہ
توصیف الرحمن راشدی صاحب کے بیٹے ہیں یہ
یہ فن بہت مشکل ہے اس کے لیے کوشش ابھی سے کروانا بہت اچھی بات ہے
بلکے ہم تو کہیں گے جو لوگ اپنے بچوں کو میدان عمل میں لانا چاہتے ہیں وہ ابھی سے کوشش شروع کردیں اللہ آپ کا مدد گار ہو
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ماشاء اللہ
لیکن تربیت صحیح نہیں دی گئی یا یوں کہا جائے تو بہتر ہے کہ تربیت ابھی کامل نہیں ہے۔
میرے مادر علمی جامعۃ الرشید میں حفاظ بچوں کے لیے ایک سالہ دو نصاب ہیں عربی اور انگلش کے اور ان کے دوران میں تقریر بھی سکھائی جاتی ہے تو ہم ایسے مظاہرے کافی دیکھتے ہیں۔
ایسے ایک بچے کی ویڈیو یوٹیوب پر بھی ہے جسے آپ لوگ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
 
جناب اشماریہ صاحب ایک 8 یا 9 سال کے بچے سے اور کتنی امید رکھی جا سکتی ؟ ہم تو صرف اس بات پر خوش ہیں کے اس بچے نے ہمت تو کی آپکے کہنے کے مطابق جب اس بچے پر ایک دو سال محنت ہو جائے گی تو آپ دیکھئے گا یہی بچہ کئی لوگوں کے لیے ہدائت کا باعث ہو گا ان شاءاللہ
کیمرے کے سامنے آکر بات کرنا کتنا مشکل ہوتا یہ جو مائک پکڑ کر بات کرتا ہے اس سے پوچھیں
 
بھائی میں اس فیلڈ میں کافی عرصے سے ہوں اور مدرسہ کے تقریری مقابلوں میں اللہ کے کرم سے پوزیشن بھی لیتا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈبیٹس میں بھی شامل رہا ہوں۔ مجھے اس کا علم ہے۔
اسی لیے میں نے کہا ہے کہ ابھی تربیت کامل نہیں ہے۔ ہمارے وہاں بھی بہت سے بچے اسی عمر کے ہوتے ہیں لیکن ایک سال کی تربیت کے بعد بہت خوبصورتی سے تقریر کرتے ہیں۔
اس کی بھی تربیت کامل ہو جائے گی تو ان شاء اللہ یہ بھی اچھی طرح تقریر کرنے لگے گا۔ البتہ یہ ہدایت کا باعث بنے گا اس بارے میں میری دعا تو یہی ہے لیکن امید تھوڑی کم ہے۔
واللہ اعلم
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جامعۃ الرشید کے بچوں کی تقاریر کے تین خوبصورت نمونے۔ اگرچہ یہ بھی اس طرح کامل نہیں ہیں جیسے ایک بڑے آدمی کی تقریر ہوتی ہے لیکن ظاہر ہے یہ ویسے ہو بھی نہیں سکتے۔
انگلش اسپیچ
اردو تقریر موضوع سیرت
اردو تقریر 2 موضوع سیرت مقرر بشار تعلق سکھر
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بھائی میں اس فیلڈ میں کافی عرصے سے ہوں اور مدرسہ کے تقریری مقابلوں میں اللہ کے کرم سے پوزیشن بھی لیتا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈبیٹس میں بھی شامل رہا ہوں۔ مجھے اس کا علم ہے۔
اسی لیے میں نے کہا ہے کہ ابھی تربیت کامل نہیں ہے۔ ہمارے وہاں بھی بہت سے بچے اسی عمر کے ہوتے ہیں لیکن ایک سال کی تربیت کے بعد بہت خوبصورتی سے تقریر کرتے ہیں۔
اس کی بھی تربیت کامل ہو جائے گی تو ان شاء اللہ یہ بھی اچھی طرح تقریر کرنے لگے گا۔
واللہ اعلم
اشماریہ صاحب ہم اگر آپ سے بحث کرنا چاہیں تو آپ نے اپنی اس پوسٹ میں کافی نقظے چھو ڑے ہیں جن پر لمبی بحث ہو سکتی ہے مگر ہم ایسا ارادہ نہیں رکھتے
مگر ہم آپ سے ایک درخواست ضرور کریں گےاگر آپ کو اس فن میں عبور ہے اور آپ نے باقائدہ اس فن کی تعلیم حاصل بھی کی ہے جو آپ کی پوسٹ سے لگتا ہے تو اس سلسلے میں آپ ایک مستقل دھاگہ بنا کر اس کوفن دوسروں تک بھی پھیلائیں جس سے فائدے کی بہت امید ہے

البتہ یہ ہدایت کا باعث بنے گا اس بارے میں میری دعا تو یہی ہے لیکن امید تھوڑی کم ہے۔
واللہ اعلم
ان شاءاللہ عزوجل سیب کے پودے سے سیب کی ہی امید ہوتی ہے اللہ نے چاہا تو یہ چمکتی تلوار بن کر ابھرے گا آپ پریشان نہ ہوں
 
Top