• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماشاءاللہ اللہ اس بچے کی عمر میں برکت دے اور اسکو دین کی خدمت کر نے کو طوفق آتا فرماے!!!!

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ صاحب ہم اگر آپ سے بحث کرنا چاہیں تو آپ نے اپنی اس پوسٹ میں کافی نقظے چھو ڑے ہیں جن پر لمبی بحث ہو سکتی ہے مگر ہم ایسا ارادہ نہیں رکھتے

اگر کریں تو میرے علم میں اضافہ ہوگا بھائی جان۔

مگر ہم آپ سے ایک درخواست ضرور کریں گےاگر آپ کو اس فن میں عبور ہے اور آپ نے باقائدہ اس فن کی تعلیم حاصل بھی کی ہے جو آپ کی پوسٹ سے لگتا ہے تو اس سلسلے میں آپ ایک مستقل دھاگہ بنا کر اس کوفن دوسروں تک بھی پھیلائیں جس سے فائدے کی بہت امید ہے
میں اس فن میں عبور کا دعوی کیسے کر سکتا ہوں۔ میں تو ایک نو آموز طالب علم ہوں۔
اور اگر عبور رکھتا بھی تب بھی خطابت ایسی چیز ہے جو میرے خیال میں صرف تھیوری کے ذریعے سکھائی ہی نہیں جا سکتی۔ اس کے لیے مستقل پریکٹس کرنی اور کروانی پڑتی ہے۔

ان شاءاللہ عزوجل سیب کے پودے سے سیب کی ہی امید ہوتی ہے اللہ نے چاہا تو یہ چمکتی تلوار بن کر ابھرے گا آپ پریشان نہ ہوں
اللہ پاک خود اس کی رہنمائی فرمائیں۔ ماحول کے اثرات سے اسے محفوظ فرمائیں۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
اگر کریں تو میرے علم میں اضافہ ہوگا بھائی جان۔

میں اس فن میں عبور کا دعوی کیسے کر سکتا ہوں۔ میں تو ایک نو آموز طالب علم ہوں۔
اور اگر عبور رکھتا بھی تب بھی خطابت ایسی چیز ہے جو میرے خیال میں صرف تھیوری کے ذریعے سکھائی ہی نہیں جا سکتی۔ اس کے لیے مستقل پریکٹس کرنی اور کروانی پڑتی ہے۔

اللہ پاک خود اس کی رہنمائی فرمائیں۔ ماحول کے اثرات سے اسے محفوظ فرمائیں۔
1)بھائی کسی تعمیری پوائنٹ پر کریں گے ان شاء اللہ

2)ہم کب اس سے انکاری ہیں ہم تو حوصلہ کی بات کر رہے تھے ویسے آپ اپنے بارے پہلے لکھ چکے ہیں
بھائی میں اس فیلڈ میں کافی عرصے سے ہوں اور مدرسہ کے تقریری مقابلوں میں اللہ کے کرم سے پوزیشن بھی لیتا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈبیٹس میں بھی شامل رہا ہوں۔ مجھے اس کا علم ہے۔
3)آمین
 
Top