• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مالک الدار کی روایت وسیلہ کے تعلق سے

شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
57
السلام عليكم ورحمةالله وبركة

میرا ایک سوال ہے کی مالک الدار کی وسیلہ کے تعلق سے ایک روایت پیش کی جاتی ہے جو مصنف ابن شیبة اور دیگر کتب میں موجود ہے اس پر ضعف کی ایک علت یہ بیان کی جاتی ہے کی راوی مالک الدار مجہول ہے صرف امام ابن حبان رحمہ نے ان کی توثیق کر رکھی ہے لیکن چونکہ امام ابن حبان کا کسی راوی کے توثیق کرنے مے منفرد ہو تو وہ توثیق قبول نہیں کی جاتی لیکن ایک اصول ہے کی روایت کی تصحیح و تحسین روایت کے ہر راوی کی توثیق ہوتی ہے تو اس روایت کی تصحیح حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ اور حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے کی ہے تو کیا راوی مالک الدار کی جہالت رفع نہیں ہوتی تین موثقین کی وجہ سے؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
Top