• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماں باپ کا مقام !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10329030_394039660734301_3567807004536741556_n.jpg
ماں باپ کا مقام !!!
عن أبی الدرداءقال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول الوالد أوسط أبواب الجنة فإن شئت فأضع ذلك الباب أو احفظه
﴿سنن الترمذی1900﴾

عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ جَاهِمَةَ السَّلَمِيِّ أَنَّ جَاهِمَةَ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَدْتُ أَنْ أَغْزُوَ وَقَدْ جِئْتُ أَسْتَشِيرُكَ فَقَالَ هَلْ لَكَ مِنْ أُمٍّ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَالْزَمْهَا فَإِنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ رِجْلَيْهَا
﴿سنن النسائی3104﴾
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
وعن ابى هريرة قال قال رجل يا رسول الله من احقّ بحسن صحابتى- قال أمك قال ثم من قال أمك قال ثم من قال أمك قال ثم من قال أبوك وفى رواية أمك ثم أمك ثم أمك ثم «1» أبوك ثم أدناك وأدناك- متفق عليه

ابو ہریرۃ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے آپﷺ سے پوچھا
میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ کون حقدار ہے؟؟
آپﷺ نے فرمایا
تیری ماں
اس نے سوال کیا پھر کون
آپﷺ نے جواب دیا
تیری ماں
اس نےپھر یہی سوال کیا
آپﷺ نے جواباً کہا
تیری ماں
چوتھی دفعہ بھی جب اس نے اسی کے متعلق استفسار کیا تو آپﷺ نے فرمایا
تیرا باپ

اس حدیث پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا خوب تبصرہ کیا تھا
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ماں کو ملا سونے کا تمغہ۔۔۔ماں کو ملا چاندی کا تمغہ۔۔۔ماں کو ہی ملا تانبے کا تمغہ اور باپ کو ملا حوصلہ افزائی کا انعام۔۔
 
Top