سیف الاسلام
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 11، 2013
- پیغامات
- 35
- ری ایکشن اسکور
- 123
- پوائنٹ
- 0
نہیں دو چیزیں ہیں ۔لکھنا جواز چاہتا تھا غلطی سے استحباب لکھا گیا ۔میں نے لکھا تھا :
آپ نے لکھا :
کیا جواز ہونا اور استحباب ہونا ایک ہی چیز ہے ؟؟؟؟
جی جواز کی دلیل قرآن و حدیث سے کیا ہے ؟رہنمائی فرمادیں شکریہ جزاکم اللہ ۔