محترم جو میں تلاش کررہا ہوں وہ شمارہ اکتالیس میں ہی ھے میرے پاس ماھنامہ ضربِ حق کے شمارہ نمبر 4 کےعلاوہ 1سے لیکر 44 تک موجود ھیں البتہ شمارہ 41 کے صرف وہ شروع کے بیس صفحات ھیں جنمیں میرا مطلو مضمون نھیں ھے
اصل بات یہ ھے کہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنے انتقال سے قبل انوار السنن کو قسط وار ماھنامہ ضربِ حق شمارہ پچیس سے شائع کرانا شروع کیا جو شمارہ اکتالیس تک مسلسل شائع ہوتا رہا جسکے بعد شیخ کا انتقال ہو گیا اور اسکی اشاعت بند ہو گئی
پھر شیخ کے شاگر ندیم ظھیر صاحب نے اشاعت الحدیث میں اس سلسلے کوآگے سے شائع کرنا شروع کیا
شاید اب میری بات آپ حضرات کو مکمل طور پر سمجھ میں آگئی ہوگی
کیا آپ پاکستاننیوں میسے کوئی ایسا نھیں ھے جو میرا مطلوب مضمون مھیا کرادے