یہ تو اللہ تعالی کی رحمت ہے کہ تمام سرکش شیاطین جکڑ دیئے جاتے ہیں۔
انسانی شیطان کو پھر بھی مہلت حاصل ہوتی ہے۔
لیکن یہ جب چاہتے ہیں، جہاں چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں آگ اور خون کا کھیل شروع کر دیتے ہیں۔ تازہ ترین مثالیں ملک شام، مصر اور برما ہیں۔
اللہ تعالی اپنی رحمت سے ان تمام مسلمانوں کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے آمین یارب العالمین