• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہِ محرم میں مروجہ بدعات

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ماہِ محرم میں مروجہ بدعات

ماہ محرم ایک عظمت وبرکت والا اور سن ہجری کا پہلا مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ابتدائے آفرینش سے حرمت وادب والا مہینہ قراردیا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماہ میں بکثرت نفلی روزے رکھنے بالخصوص یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کی ترغیب دی ہے ۔
لیکن اسلام کی حقیقت سے نا آشنا اسلام کے کچھ دعویداروں نے اس ماہ کو سوگ وماتم اور بدعات وخرافات کا پلندہ بنادیاہے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ بر صغیر ہندو پاک میں بہت سے اہل سنت بھی شیعہ کی نقالی اور ہمنوائی میںماہ محرم میں بہت ساری بدعات وخرافات کا ارتکاب کرتے ہیں،
زیر نظر کتاب میں انہی مروجہ بدعات کی حقیقت سے پردہ اٹھایاگیاہے۔
ڈاؤنلوڈلنک
ماہِ محرم میں مروجہ بدعات
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top