• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں (یونیکوڈ)

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں (یونیکوڈ)

ماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے . دورجاہلیت میں لوگ اس مہینے سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز نہیں ,نہ ہی یہ ایام اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں ,اورنہ ہی انکا کسی کی وفات سے کوئی تعلق ہے, زیرنظرمقالہ میں ماہ صفر سے متعلق انھیں بدعات ونحوست کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے جس میں موجودہ دور کے بہت سارے مسلمان مبتلا ہیں.
1۔ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف فائل
2۔ڈاؤنلوڈ یونیکوڈ فائل
 
Top