• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متحدہ دینی محاز

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
دفاع پاکیستان کونسل میں شامل ٥ دینی جماعتوں بشمول جمیعت علماء اسلام (س)اور(ن)،مولانا لدھیناوی کی جماعت،جمیعت علماء پاکیستان( سواد اعظم)،جناب ابتسام الہی کی جمیعت اہلحدیث پر مشتمل ایک نئے انتحابی اتحاد کا اعلان کیا گیا ھے۔

جس کے سربراہ جناب سمیع الحق ہوں گے۔مولانا کے بقول پہلے سے موجود دینی جماعتوں کا اتحاد (متحدہ مجلس عمل) صرف ایک پارٹی یعنی جمیعت علماء اسلام (ف) اور باقی صرف افراد پر مشتمل ھے۔

یہ بات پروفیسر ساجد میر اور جناب ساجد نقوی کے لئے غور طلب ھے۔

حالانکہ دونوں اتحادوں نے جماعت اسلامی کو شامل ہونے کی دعوت دی ھے

جبکہ سید منور حسن بالاصرار یہ بات کہہ رہے ھیں کہ جاعت الدعوۃ ،تنظیم اسلامی اور تبلیغی جماعت کو ووٹ کا حق استعمال کرنا

چاھیے۔

متحدہ دینی محاذ کے سربراہ جناب سمیع الحق مجوزہ شریعت بل کے محرکین میں شامل تھے جبکہ شھید احسان الہی اس کے صف اول

ناقدین اور مخالفین میں پیش پیش تھے۔

جناب ابتسام الہی کے یہ نکتہ غورطلب ھے۔

کیا ان دو اتحادوں کے مقابلے میں کوئی تیسرا دینی اتحاد بھی تشکیل کے مراحل میں ھے۔جس کے لیے غالباََ کوششیں کی جا رھی ھیں۔

اسی طرح انتحابی سیاست سے مسلسل ناکام رہنے والے اور پھر اس سے بغاوت کا نعرہ بلند کر کے قوم کو دوبارہ بے وقوف بنانے

کے لیے بیتاب جناب طاہر القادری نے بھی لنگوٹ کسنے کے بعد خود ساختہ ہجرت حتم کرنے کا اعلان کیا ھے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ کی نازل کردہ شریعت کو چھوڑ کر یہ لوگ کون سے امن کا خواب دیکھ رہے ہیں؟
جب تک اللہ کی دھرتی پر اللہ کا قانون نافذ نہیں ہو گا، امن و سکون نہیں ہو سکتا۔
آج ہی ملک میں اللہ کا قانون نافذ کر دو پھر دیکھو کیسے چور، لٹیرے، ڈاکو سیدھے ہوتے ہیں۔ دو چار چوروں کے سر عام ہاتھ کاٹ دئے جائیں پھر دیکھیں سارے پاکستان کے چور کیسے سیدھے ہوتے ہیں۔ان شاءاللہ
 
Top