• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترادفات القرآن ٹرانسلیشن پراجیکٹ

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
مترادفات القرآن ٹرانسلیشن پراجیکٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اس اہم کتاب کو انگلش زبان میں ٹرانسلیٹ کرا کر عام کرنے کے لئے یہ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ اس کے لنک یہ ہیں:
Donate to Mutaradifaat ul Qur'an [Synonyms in Quran] Project - Nouman Ali Khan Collection
اور
Mutaradifaat al Qur’an TRANSLATION Project

ان امور میں اگر کوئ تعاون کر سکتا ہے تو یہاں پوسٹ کر دیں
1۔ اچھے ٹرانسلیٹر کی تلاش : جو عربی، اردو اور انگلش میں ماہر ہو۔ اسلامی کتب کو ٹرانسلیٹ کر چکا ہو ، کسی اچھے اسلامی ادارے کے مطابق ٹرانسلیشن کے لئے مناسب قرار دیا جا سکے۔ اور قیمت بھی مناسب ہو۔ اور زیادہ سے زیادہ 1 سال میں یہ مکمل کر دے۔ ٹرانسلیشن کو Microsoft Word 2007 or later میں فائنل پروف اور چیک کر کے دے اور کوالٹی کو یقینی بنائے
2۔ اس پراجیکٹ کو عام کرٰیں تاکہ مناسب ٹرانسلیٹرز کو جلد سے جلد تلاش کر کے یہ پراجیکٹ دیا جا سکے۔
3۔ ٹرانسلیشن کی قیمت ادا کرنے کے لئے مالی امداد بھی کی جا سکتی ہے۔

سب سے اہم ضرورت مناسب ٹرانسلیٹرز کو جلد سے جلد تلاش کرنا ہے
اس کتاب کا اردو میں کتاب و سنت پر یہ پیج ہے
مترادفات القرآن - قرآن اور علوم القرآن - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی، ممکن ہو تو برادر نعمان کے فیس بک بیج پر بھی اس کی کی تفصیل دے دیں۔
 
Top