• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی دار العلم جلد سوم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,703
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مترجم سنن نسائی دار العلم جلد سوم
مصنف
امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی

ناشر
دار العلم، ممبئی

Title Page --- Mutarjam-Sunan-Nasai-03.jpg
تبصرہ


احکام الٰہی کے متن کا نام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح و تفصیل کا نام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچایا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کو مدون کیا اور علماء امت نے ان کے تراجم و شروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستان میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ زیر نظر کتاب ’’ مترجم سنن نسائی ‘‘دار السلام کا مطبوعہ نسخہ جسے ’’دار العلم ‘‘انڈیا نے سات جلدوں میں شائع کیا ہے اس میں تخریج و تحقیق کا کام مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،جبکہ ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد امین حفظہ اللہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,703
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
سہو سے متعلق احکام و مسائل 29
باب: جب دو رکعتوں کے بعد (تشہد پڑھ کر) اٹھے تو اللہ اکبر کہے 55
باب: آخری دو رکعتوں کے لیے کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرنا 56
باب: آخری دو رکعتوں کے لیے کھڑے ہونے پر کندھوں کے برابر رفع الیدین کرنا 57
باب: دوران نماز میں (کسی اہم موقع پر) ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنا 57
باب: نماز میں (اختتام کے موقع پر) ہاتھوں سے سلام کرنا؟ 59
باب: نماز میں سلام کا جواب اشارے سے دینا 60
باب: نماز میں کنکریاں ہٹانے کی ممانعت 63
باب: ایک دفعہ کنکریاں درست کر لینے کی رخصت 64
باب: نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت 64
باب: نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی سخت ممانعت 65
باب: نماز میں (بوقت ضرورت کنکھیوں سے) دائیں بائیں دیکھنے کی رخصت 67
باب: نماز میں سانپ اور بچھو کو قتل کرنا 69
باب: نماز میں بچوں کو اٹھانا اور (رکوع و سجدہ کے وقت) انہیں اتار دینا 70
باب: نماز میں چند قدم قبلے کی طرف چلنے کی رخصت 71
باب: نماز میں (ضرورت کے وقت) تالی بجانا 72
باب: نماز میں ”سبحان اللہ“ کہنا 73
باب: نماز میں (ضرورت کے وقت) کھنکارنا 73
باب: نماز میں رونا 75
باب: نماز میں ابلیس کو لعنت کرنا اور اس سے اللہ کی پناہ مانگنا 75
باب: نماز میں (مسنون اور وحی کے علاوہ) کوئی کلام کرنا 76
باب: جو آدمی بھول کر دو رکعتوں سے کھڑا ہو جائے اور تشہد نہ بیٹھے 83
باب: جو آدمی بھول کر دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دے اور باتیں بھی کر لے تو کیا کرے؟ 84
باب: سجدہ سہو کی ادائیگی کے بارے میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں اختلاف کا ذکر 91
باب: نمازی کو شک پڑ جائے تو اپنی یادداشت کے مطابق نماز مکمل کرے 93
باب: (شک کی صورت میں صحیح تعداد جاننے کی) جستجو کرنا 95
باب: جو شخص پانچ رکعات پڑھ بیٹھے تو کیا کرے؟ 102
باب: جو شخص اپنی نماز میں سے کچھ بھول جائے تو کیا کرے؟ 105
باب: سجدہ سہو میں بھی تکبیرات کہنا 105
باب: جس رکعت پر نماز ختم ہوتی ہے اس میں تشہد بیٹھنے کا طریقہ 106
باب: (تشہد میں) بازو کہاں رکھے جائیں؟ 107
باب: (تشہد میں) کہنیاں کہاں رکھی جائیں؟ 108
باب: (تشہد میں) ہتھیلیاں کہاں رکھی جائیں؟ 109
باب: انگشت شہادت کے علاوہ دائیں ہاتھ کی انگلیاں بند کرنا 110
باب: دائیں ہاتھ کی دو انگلیوں کو بند کرنا اور درمیانی انگلی اور انگوٹھے سے حلقہ بنانا 110
باب: بایاں ہاتھ گھٹنے پر کھول کر رکھا جائے 111
باب: تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ کرنا 112
باب: دو انگلیوں سے اشارہ کرنے کی ممانعت، نیز کس انگلی سے اشارہ کیا جائے؟ 113
باب: اشارے کے دوران میں انگلی کو جھکا کر رکھا جائے 114
باب: اشارے کے وقت نظر کس جگہ ہونی چاہیے؟ اور کیا انگلی کو حرکت دی جائے گی؟ 115
باب: نماز میں دعا کے وقت آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت 115
باب: (نماز میں) تشہد واجب (فرض) ہے 116
باب: تشہد قرآن مجید کی سورت کی طرح سکھایا جائے 117
باب: تشہد کیسے پڑھا جائے؟ 117
باب: ایک اور قسم کا تشہد 118
باب: ایک اور قسم کا تشہد 119
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام پڑھنا 120
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام پڑھنے کی فضیلت 121
باب: نماز میں اللہ تعالیٰ کی بزرگی بیان کرنا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا 122
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا حکم ہے 123
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کیسے پڑھا جائے؟ 125
باب: ایک اور قسم کا درود 126
باب: ایک اور قسم کا درود 128
باب: ایک اور قسم کا درود 129
باب: ایک اور قسم کا درود 130
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی فضیلت 131
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے بعد اختیار ہے کہ کوئی (منقول) دعا پڑھ لی جائے 132
باب: تشہد کے بعد ذکر 134
باب: ذکر کے بعد دعا 135
باب: ایک اور قسم کی دعا 136
باب: ایک اور قسم کی دعا 137
باب: ایک اور قسم کی دعا 138
باب: ایک اور قسم کی دعا 139
باب: نماز میں (اللہ تعالیٰ سے) پناہ طلب کرنا 141
باب: ایک اور قسم کا تعوذ 142
باب: تشہد کے بعد ایک اور قسم کا ذکر 145
باب: ناقص نماز پڑھنے کا بیان 146
باب: وہ کم از کم ارکان جن کے ساتھ نماز کافی ہوتی ہے 147
باب: سلام کا بیان 150
باب: سلام کہتے وقت ہاتھ کس جگہ ہوں؟ 151
باب: دائیں طرف سلام کیسے کہا جائے؟ 152
باب: بائیں طرف کیسے سلام کہا جائے؟ 153
باب: دونوں ہاتھوں سے سلام کہنا 155
باب: جب امام سلام کہے تو مقتدی بھی سلام کہہ دے 156
باب: نماز سے فارغ ہونے کے بعد سجدہ کرنا 157
باب: سلام اور کلام کے بعد سجدہ سہو کرنا 158
باب: سجدہ سہو کے بعد سلام پھیرنا 159
باب: سلام پھیرنے اور مقتدیوں کی طرف منہ موڑنے کے درمیان امام کا (کچھ دیر قبلہ رخ) بیٹھنا 160
باب: (امام کا) سلام کے بعد اپنا رخ (قبلے سے) ہٹانا 161
باب: امام کے سلام پھیرنے کے بعد (بلند آواز سے) اللہ اکبر کہنا 162
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد معوذات پڑھنے کا حکم 163
باب: سلام کے بعد استغفار کرنا 163
باب: استغفار کے بعد ذکر کرنا 164
باب: سلام کے بعد لا إله إلا الله پڑھنا 165
باب: سلام کے بعد ذکر اور لا إله إلا الله پڑھنے کی تعداد 165
باب: نماز کے ختم ہونے کے وقت ایک اور قسم کا ذکر 166
باب: یہ ذکر کتنی دفعہ کرے؟ 167
باب: سلام کے بعد ایک اور قسم کا ذکر 168
باب: سلام کے بعد ایک اور قسم کا ذکر اور دعا 169
باب: نماز سے فراغت کے وقت کی ایک اور دعا 170
باب: نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 172
باب: سلام کے بعد تسبیح کی تعداد 173
باب: تسبیح کی ایک اور تعداد 174
باب: تسبیح کی ایک اور تعداد 175
باب: تسبیح کی ایک اور تعداد 177
باب: ایک اور قسم کا ذکر 178
باب: ایک اور قسم کا ذکر 179
باب: تسبیحات کو شمار کرنا 180
باب: سلام کے بعد ماتھا نہ پونچھنا 180
باب: سلام کے بعد امام کا مصلے پر بیٹھے رہنا 181
باب: نماز کے بعد کس طرف سے اٹھ کر جائے؟ 183
باب: عورتیں نماز سے فارغ ہو کر کس وقت گھر واپس جائیں؟ 184
باب: سلام پھیرنے میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت 185
باب: اس شخص کا ثواب جو امام کے ساتھ نماز پڑھے اور اس کے اٹھنے تک ساتھ ہی رہے 186
باب: امام کے لیے لوگوں کی گردنیں پھلانگنے کی رخصت 188
باب: جب کسی آدمی سے پوچھا جائے: تو نے نماز پڑھی؟ تو کیا وہ کہہ سکتا ہے، نہیں؟ 189
جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل 191
باب: جمعے کا واجب ہونا 212
باب: جمعے سے پیچھے رہنے (جمعہ چھوڑنے) پر تشدید 215
باب: جو شخص بلا عذر جمعہ چھوڑ دے اس پر کیا کفارہ ہے؟ 217
باب: جمعے کے دن کی فضیلت کا تذکرہ 218
باب: جمعے کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پڑھنا 219
باب: جمعے کے دن مسواک کرنے کا حکم 220
باب: جمعۃ المبارک کے دن غسل کا حکم 221
باب: جمعۃ المبارک کے دن غسل کا واجب ہونا 221
باب: جمعۃ المبارک کے دن غسل نہ کرنے کی رخصت 222
باب: جمعے کے دن کے غسل کی فضیلت 224
باب: جمعے کے لیے اچھی حالت اختیار کرنا 225
باب: جمعے کے لیے پیدل جانے کی فضیلت 227
باب: جمعے کے لیے جلدی جانا 227
باب: جمعے کا وقت 234
باب: جمعے کے لیے اذان 237
باب: جب کوئی شخص جمعے کے لیے آئے اور امام (خطبے کے لیے) نکل چکا ہو تو بھی وہ دو رکعت نماز پڑھے 239
باب: خطبے میں امام کے کھڑا ہونے کی جگہ 240
باب: خطبے میں امام کا کھڑا ہونا 241
باب: امام کے قریب بیٹھنے کی فضیلت 242
باب: امام جمعے کے دن منبر پر (خطبہ دے رہا) ہو تو لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آگے جانے کی ممانعت 242
باب: جو شخص جمعے کے دن دوران خطبہ آئے تب بھی وہ (دو رکعت) نماز پڑھے 243
باب: جمعے کے دن خطبے کے لیے خاموشی 244
باب: جمعے کے دن خاموش رہنے اور فضول کام نہ کرنے کی فضیلت 245
باب: خطبے کی کیفیت 246
باب: امام کا اپنے خطبے میں لوگوں کو جمعے کے دن غسل کرنے کی ترغیب دینا 248
باب: جمعے کے دن امام کا اپنے خطبے میں صدقہ کرنے کی رغبت دلانا 249
باب: (دوران خطبہ) امام کا منبر پر اپنے عمال سے خطاب کرنا 250
باب: خطبے میں (قرآن مجید کی) قراءت 252
باب: خطبے میں اشارہ کرنا 253
باب: جمعے کے دن خطبے سے فارغ ہونے سے پہلے امام کا منبر سے نیچے اترنا، اپنا کلام روک لینا اور پھر دوبارہ منبر پر چڑھنا اور خطبہ مکمل کرنا 253
باب: خطبہ مختصر رکھنا چاہیے 254
باب: امام کتنے خطبے دے؟ 255
باب: دو خطبوں کے درمیان بیٹھ کر فصل کرنا 256
باب: دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کے دوران میں خاموش رہنا 256
باب: دوسرے خطبے میں قرآن پڑھنا اور اللہ کا ذکر کرنا 257
باب: منبر سے اترنے کے بعد کھڑے ہو کر باتیں کرنا 257
باب: نماز جمعہ کی رکعات کی تعداد 258
باب: جمعے کی نماز میں سورہ جمعہ اور سورہ منافقون پڑھنا 259
باب: جمعے کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى اور سورہ هل أتاك حديث الغاشية پڑھنا 259
باب: نماز جمعہ کی قراءت کی بابت حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کی روایات میں اختلاف کا ذکر 260
باب: جو شخص جمعے کی نماز سے ایک رکعت باجماعت پا لے 261
باب: جمعے کے بعد مسجد میں کتنی سنتیں پڑھی جائیں؟ 262
باب: جمعے کے بعد امام کتنی رکعت (سنت) پڑھے؟ 263
باب: جمعے کے بعد دو رکعتیں لمبی پڑھی جائیں 263
باب: جمعے کے دن وہ کون سی گھڑی ہے جس میں دعا ضرور قبول ہوتی ہے؟ 264
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,703
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
سفر میں نماز قصر کرنے سے متعلق احکام و مسائل 271
باب: ۔۔۔۔۔ 271
باب: مکہ مکرمہ میں (مسافر) نماز (کیسے پڑھے؟) 277
باب: منیٰ میں نماز (کیسے پڑھی جائے؟) 278
باب: کتنی دیر تک ٹھہرے تو قصر کر سکتا ہے؟ 281
باب: سفر میں نفل نہ پڑھنا 284
گرہن سے متعلق احکام و مسائل 287
باب: سورج اور چاند گرہن 322
باب: سورج گرہن کے وقت تسبیحات و تکبیرات کہنا اور دعا مانگنا 323
باب: سورج گرہن کے وقت نماز کا حکم 324
باب: چاند گرہن کے وقت نماز کا حکم 325
باب: گرہن کے موقع پر سورج اور چاند کے روشن ہونے تک نماز پڑھنے کا حکم 325
باب: گرہن کی نماز کے لیے اعلان کرنے کا حکم 326
باب: نماز کسوف میں صف بندی کا اہتمام کرنا 327
باب: نماز کسوف کیسے پڑھی جائے؟ 327
باب: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نماز کسوف کی ایک اور صورت 328
باب: نماز کسوف کی ایک اور صورت 329
باب: سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی نماز کسوف کی ایک اور صورت 330
باب: نماز کسوف کی ایک اور صورت 334
باب: نماز کسوف کی ایک اور صورت 337
باب: ایک اور صورت 339
باب: ایک اور صورت 342
باب: ایک اور صورت 344
باب: نماز کسوف میں قراءت کی مقدار؟ 348
باب: نماز کسوف میں بلند آواز سے قراءت کرنا 350
باب: نماز کسوف میں بلند آواز سے قراءت نہ کرنا 351
باب: نماز کسوف کے سجدے میں کیا پڑھا جائے؟ 351
باب: نماز کسوف میں تشہد پڑھنا اور سلام پھیرنا 352
باب: نماز کسوف کے بعد منبر پر بیٹھنا (یعنی خطاب کرنا) 354
باب: گرہن کے موقع پر (نماز کے بعد) خطبہ کیسے ہو گا؟ 355
باب: گرہن کے موقع پر دعا مانگنے کا حکم 357
باب: گرہن کے موقع پر بخشش طلب کرنے کا حکم 357
بارش کی دعا کرنے سے متعلق احکام و مسائل 359
باب: امام بارش کی دعا کب کرے؟ 359
باب: (نماز) استسقاء کے لیے امام کا عید گاہ کی طرف نکلنا 360
باب: امام دعا کے لیے باہر جائے تو اس کی کیا حالت ہونی چاہیے؟ 361
باب: دعائے استسقاء کے لیے امام کا منبر پر بیٹھنا 362
باب: دعائے استسقاء میں امام کا لوگوں کی طرف اپنی پشت کرنا 363
باب: دعائے استسقاء کے وقت امام کا چادر الٹانا 364
باب: امام اپنی چادر کب الٹائے؟ 364
باب: امام کا (دعا کے وقت) اپنے ہاتھ اٹھانا 364
باب: (امام) ہاتھ کیسے اٹھائے؟ 365
باب: (نماز کی بجائے صرف) دعا کا ذکر 367
باب: دعا کے بعد نماز استسقاء (دو رکعت) پڑھی جائے گی 370
باب: نماز استسقاء کتنی رکعت ہے؟ 371
باب: نماز استسقاء کیسے پڑھی جائے؟ 371
باب: نماز استسقاء میں بلند آواز سے قراءت کرنا 372
باب: بارش برستے وقت کیا دعا کی جائے؟ 372
باب: بارش کی نسبت ستاروں کی طرف کرنا منع ہے 372
باب: جب بارش سے نقصان کا خطرہ ہو تو امام کا اس کے بند ہونے کی دعا کرنا 375
باب: بارش کے بند ہونے کی دعا کے وقت امام کا اپنے ہاتھ اٹھانا 376
نماز خوف سے متعلق احکام و مسائل 379
نماز عیدین سے متعلق احکام و مسائل 401
باب: ۔۔۔۔۔ 408
باب: عیدین کے لیے اگلے (دوسرے) دن نکلنا 409
باب: عیدین میں بالغ اور پردہ نشین عورتوں کا (باہر) نکلنا 410
باب: حیض والی عورتوں کا عیدگاہ سے الگ رہنا 411
باب: عیدین میں زینت اختیار کرنا (بن سنور کر جانا) 412
باب: عید کے دن امام (کے نماز عید پڑھانے) سے قبل کوئی نماز (نفل) پڑھنا 413
باب: عیدین کے لیے اذان نہ کہنا 413
باب: عید کے دن خطبہ دینا 414
باب: عیدین کی نماز خطبے سے قبل پڑھنا 415
باب: عیدین کی نماز میں سامنے برچھا یا نیزہ وغیرہ گاڑنا 415
باب: نماز عیدین کی رکعتیں 416
باب: نماز عیدین میں سورہ ق اور اقتربت الساعة کا پڑھنا 416
باب: عیدین کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى اور هل أتاك حديث الغاشية کا پڑھنا 417
باب: عیدین میں نماز کے بعد خطبہ ہونا 417
باب: عیدین کا خطبہ سننے کے لیے بیٹھنے یا نہ بیٹھنے کا اختیار ہے 418
باب: (عیدین میں) خطبے کے لیے زینت اختیار کرنا (اچھا لباس پہننا) 419
باب: اونٹ پر خطبہ دینا 419
باب: خطبے کے وقت امام کو کھڑا ہونا چاہیے 420
باب: امام کا دوران خطبہ میں کسی انسان کا سہارا لینا 420
باب: خطبے کے دوران میں امام کا لوگوں کی طرف منہ کرنا 422
باب: خطبے میں کسی کو خاموش کرانا 422
باب: خطبہ کیسے شروع کیا جائے؟ 423
باب: خطبے میں امام کا صدقے کی رغبت دلانا 425
باب: خطبہ درمیانہ ہونا چاہیے 428
باب: دو خطبوں کے درمیان خاموشی سے بیٹھنا 428
باب: دوسرے خطبے میں قرآن پڑھنا اور وعظ و نصیحت (یا اللہ کا ذکر) کرنا 429
باب: خطبے سے فارغ ہونے سے پہلے امام کا منبر سے اترنا 429
باب: خطبے سے فراغت کے بعد امام کا عورتوں کو وعظ و نصیحت کرنا اور انہیں صدقے کی ترغیب دلانا 430
باب: عیدین سے پہلے اور بعد نفل نماز؟ 431
باب: امام عید کے دن (لوگوں کے سامنے) قربانی کرے اور کتنے جانور قربان کرے؟ 432
باب: اگر جمعہ و عید دونوں ایک دن ہوں تو دونوں میں حاضر ہونا چاہیے 433
باب: جو شخص عید پڑھ لے اسے جمعے میں حاضر نہ ہونے کی رخصت ہے 433
باب: عید کے دن دف بجانا 435
باب: عید کے دن امام کے سامنے کھیل کود کا بیان 436
باب: عید کے دن مسجد میں (جنگی) کھیل کھیلنا اور عورتوں کا ان کو دیکھنا 436
باب: عید کے دن دف بجانے اور (پاکیزہ) نغمے سننے کی اجازت ہے 437
رات کی (نفل) نماز اور دن کے نوافل سے متعلق احکام و مسائل 439
باب: نفل نماز گھر میں پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت 439
باب: رات کی نماز 442
باب: جو شخص ایمان کی بنا پر ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کی راتوں میں قیام کرے، اسے کیا ثواب ملے گا؟ 446
باب: ماہ رمضان المبارک کی (خصوصی) نماز (تراویح) 447
باب: رات کی نماز (تہجد) کی ترغیب 450
باب: رات کی نماز (تہجد) کی فضیلت 454
باب: دوران سفر میں تہجد پڑھنے کی فضیلت 455
باب: قیام اللیل (تہجد) کا وقت 456
باب: قیام اللیل سے آغاز کی دعائیں 457
باب: جب رات کو تہجد کے لیے اٹھے تو مسواک کرے 461
باب: اس حدیث (کی سند کے بیان) میں ابو حصین عثمان بن عاصم پر (ان کے شاگردوں کے) اختلاف کا ذکر 462
باب: رات کی نماز (تہجد) کس دعا سے شروع کرے؟ 462
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کا ذکر 464
باب: اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام کی رات کی نماز کا بیان 466
باب: اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نماز کا بیان اور اس حدیث کے بیان میں سلیمان تیمی کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 466
باب: ساری رات جاگنے (عبادت کرنے) کا بیان 470
باب: رات جاگنے والی روایت میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے الفاظ میں اختلاف 471
باب: جب (نفل) نماز کھڑے ہو کر شروع کرے تو کس طرح کرے؟ نیز حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ روایت نقل کرنے والوں میں اختلاف کا ذکر 476
باب: نفل نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے نیز ابو اسحاق کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 480
باب: کھڑے ہو کر (نفل) نماز پڑھنے والے کی بیٹھ کر پڑھنے والے پر فضیلت 483
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی لیٹ کر نماز پڑھنے والے پر فضیلت 484
باب: نماز بیٹھ کر کس طرح پڑھی جائے؟ 485
باب: رات کی نماز میں قراءت کیسے کی جائے؟ 486
باب: (رات کی نفل نماز میں) آہستہ پڑھنے والے کی اونچا پڑھنے والے پر فضیلت 486
باب: رات کی نماز (تہجد) میں قیام، رکوع، رکوع کے بعد قومہ، سجدہ اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا سب کا برابر ہونا 487
باب: رات کی نماز کس طرح پڑھی جائے؟ 489
باب: نماز وتر کا حکم دیا گیا ہے 493
باب: سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی تاکید 495
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات میں دو دفعہ وتر پڑھنے سے منع فرمایا ہے 496
باب: وتر نماز کا وقت 497
باب: صبح طلوع ہونے سے پہلے پہلے وتر پڑھ لیے جائیں 499
باب: صبح کی اذان کے بعد وتر پڑھنا 499
باب: سواری پر وتر پڑھنا 500
باب: وتر کتنے ہیں؟ 501
باب: ایک وتر کیسے پڑھا جائے؟ 503
باب: تین وتر کیسے پڑھے جائیں؟ 504
باب: وتر کے بارے میں حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی راویوں کا (لفظی) اختلاف 507
باب: وتر کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث اور اس میں ابو اسحاق کے شاگردوں کا اختلاف 508
باب: وتر کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی ایک اور روایت اور اس میں حبیب بن ابی ثابت کے شاگردوں کا اختلاف 509
باب: وتر کے بارے میں حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی حدیث اور اس میں زہری کے شاگردوں کا اختلاف 512
باب: پانچ وتر کیسے پڑھے جائیں؟ اور حدیث وتر میں حکم کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 514
باب: سات وتر کیسے پڑھیں؟ 516
باب: نو وتر کیسے پڑھیں؟ 517
باب: گیارہ رکعت وتر (تہجد مع وتر) کیسے پڑھیں؟ 521
باب: تیرہ رکعات وتر (نماز تہجد مع وتر) پڑھنا 522
باب: وتر کی نماز میں قراءت 522
باب: وتر میں ایک اور قسم کی قراءت 523
باب: قراءت وتر کی روایت میں شعبہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 524
باب: قراءت وتر کی روایت میں مالک بن مغول کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 527
باب: قراءت وتر کی حدیث میں قتادہ کے شاگرد شعبہ پر اختلاف کا ذکر 528
باب: وتر میں دعائے قنوت 531
باب: قنوت وتر میں ہاتھ نہ اٹھانا 534
باب: نماز وتر کے بعد سجدے کی مقدار؟ 535
باب: وتر سے فارغ ہونے کے بعد تسبیح اور اس حدیث میں سفیان پر اختلاف کا ذکر 536
باب: وتر اور فجر کی سنتوں کے درمیان اور نماز بھی جائز ہے 539
باب: نماز فجر سے قبل دو رکعت سنت پر پابندی کرنا 540
باب: فجر کی دو سنتوں کا (مسنون) وقت 541
باب: فجر کی دو سنتوں کے بعد دائیں پہلو پر لیٹنا 542
باب: جو شخص قیام اللیل (جس کی اسے عادت تھی) چھوڑ دے اس کی مذمت 543
باب: فجر کی دو رکعت (سنت) کا (مسنون) وقت اور اس روایت میں نافع سے اختلاف 544
باب: جو آدمی رات کو تہجد پڑھتا ہو، کبھی اس پر نیند غالب آ جائے اور وہ نہ پڑھ سکے تو؟ 551
باب: پسندیدہ شخص کا نام 552
باب: جو آدمی سوتے وقت قیام اللیل کی نیت رکھتا ہو مگر وہ (گہری نیند) سویا رہا 553
باب: جو شخص رات کی معمول کی نماز سے سویا رہا یا کسی تکلیف کی وجہ سے نہ پڑھ سکا تو وہ دن کو کتنی رکعات پڑھے؟ 554
باب: جو شخص رات کو اپنی مقررہ نفل نماز (تہجد) سے سویا رہا تو کب اس کی ادائیگی کرے؟ 555
باب: جو آدمی دن اور رات میں فرض نمازوں کے علاوہ بارہ رکعات (سنت) پڑھے اسے کیا ثواب ملے گا؟ اور اس بارے میں حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی روایت نقل کرنے والوں کا اختلاف نیز حضرت عطاء کے شاگردوں کا اختلاف 557
باب: اسماعیل بن ابو خالد کی بابت اختلاف 562
جنازے سے متعلق احکام و مسائل 571
باب: موت کی تمنا کرنا (کیسا ہے؟) 582
باب: موت کی دعا کرنا 584
باب: موت کو کثرت سے یاد کرنا 585
باب: قریب الوفات شخص کو کلمہ طیبہ کی تلقین کرنی چاہیے 586
باب: مومن کی موت کی نشانی 587
باب: موت کی سختی 588
باب: پیر کے دن کی موت 589
باب: اپنی پیدائش کے مقام سے باہر فوت ہونا 590
باب: مومن کے ساتھ اس کی روح نکلتے وقت عزت افزا سلوک کیا جاتا ہے 591
باب: جو شخص اپنے رب کی ملاقات کا خواہش مند ہو 592
باب: میت کو بوسہ دینا 596
باب: میت کو ڈھانپنا 597
باب: میت پر رونا 598
باب: میت پر آواز کے ساتھ رونے کی ممانعت 600
باب: میت پر نوحہ کرنا 605
باب: میت پر رونے کی رخصت 610
باب: جاہلیت کے دور جیسی آہ و بکا (جائز نہیں) 610
باب: سلق (چیخ و پکار کرنا) 611
باب: رخسار پیٹنا 612
باب: (مصیبت میں) بال منڈوانا 612
باب: گریبان پھاڑنا 613
باب: مصیبت کی آمد کے وقت ثواب طلب کرنے کی نیت اور صبر کرنے کا حکم 615
باب: جو شخص صبر کرے اور ثواب کی نیت کرے اس کا اجر 617
باب: جو آدمی اپنی اولاد میں سے تین بچوں پر صبر کرے اور ثواب کا طالب ہو تو اس کا ثواب 618
باب: جس شخص کے تین بچے فوت ہو جائیں؟ 619
باب: جس شخص کے تین بچے فوت ہو جائیں 621
باب: وفات کی اطلاع کرنا 621
باب: میت کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا 624
باب: میت کو گرم پانی سے غسل دینا 625
باب: میت کے سر کے بال کھولنا 625
باب: میت کے دائیں اعضاء اور وضو والے اعضاء (سے غسل کی ابتدا کرنا) 626
باب: میت کو طاق تعداد میں غسل دینا 626
باب: میت کو پانچ سے زائد دفعہ غسل دینا 627
باب: میت کو سات سے بھی زیادہ دفعہ غسل دینا 627
باب: میت کو غسل دیتے وقت کافور ڈالنا 629
باب: کفن سے پہلے ایک کپڑے میں لپیٹنا 630
باب: اچھے کفن کا حکم 631
باب: کون سا کفن بہتر ہے؟ 632
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کفن کیسا تھا؟ 633
باب: کفن میں قمیص 632
باب: جو شخص حالت احرام میں مر جائے تو اسے کیسے کفن دیا جائے؟ 638
باب: کستوری 639
باب: جنازے کی اطلاع دینا 640
باب: جنازہ لے کر جلدی چلنا 641
باب: جنازے کے لیے کھڑا ہونے کا حکم 645
باب: مشرکین کے جنازے کے لیے کھڑا ہونا 648
باب: کھڑے نہ ہونے کی رخصت 649
باب: مومن کا موت کے ذریعے سے راحت پانا 652
باب: کافروں سے راحت پانا 653
باب: (میت کی) اچھی تعریف 654
باب: فوت شدگان کا ذکر خیر ہی کیا جائے 657
باب: فوت شدگان کو برا کہنے کی ممانعت 657
باب: جنازے کے ساتھ جانے کا حکم 659
باب: جنازے کے ساتھ جانے والے کا ثواب 660
باب: سوار شخص (جنازے کے ساتھ) کہاں چلے؟ 661
باب: پیدل (جنازے کے ساتھ) کہاں چلے؟ 662
باب: میت پر جنازہ پڑھنے کا حکم 663
باب: بچوں کا جنازہ 664
باب: نومولود بچوں کا جنازہ 666
باب: مشرکین کی اولاد 667
باب: شہداء کا جنازہ 667
باب: شہداء کا جنازہ نہ پڑھنا 670
باب: رجم شدہ شخص کا جنازہ نہ پڑھنا؟ 671
باب: رجم شدہ کا جنازہ پڑھنا 672
باب: جو آدمی وصیت میں ظلم کر جائے اس کا جنازہ؟ 674
باب: خیانت کرنے والے کا جنازہ؟ 674
باب: مقروض شخص کا جنازہ؟ 675
باب: خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ نہ پڑھنا 678
باب: منافقین کا جنازہ؟ 679
باب: مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا 681
باب: رات کو جنازہ پڑھنا 682
باب: جنازے پر صفیں باندھنا 683
باب: نماز جنازہ کھڑے ہو کر پڑھنا 686
باب: بچے اور عورت کے جنازے اکٹھے ہو جائیں تو؟ 687
باب: مردوں اور عورتوں کے (ایک سے زائد) جنازے اکٹھے ہو جائیں تو؟ 687
باب: جنازے میں تکبیروں کی تعداد 689
باب: جنازے کی دعائیں 690
باب: جس شخص کے جنازے میں سو مسلمان ہوں اس کی فضیلت؟ 696
باب: جنازہ پڑھنے والے کا ثواب 698
باب: جنازہ رکھنے سے پہلے بیٹھنا 700
باب: جنازہ دیکھ کر کھڑا ہونا 700
باب: شہید کو خون سمیت (بغیر غسل دیے اور کپڑے اتارے) دفن کیا جائے 702
باب: شہید کو کہاں دفن کیا جائے؟ 702
باب: مشرک کو بھی دفن کیا جائے 704
باب: لحد اور شق 705
باب: قبر گہرا کھودنا مستحب ہے 706
باب: قبر کو وسیع بنانا مستحب ہے 707
باب: لحد میں (میت کے نیچے) الگ کپڑا رکھنا؟ 708
باب: وہ اوقات جن میں میت کو دفن کرنا منع ہے 708
باب: ایک سے زیادہ افراد کو ایک قبر میں دفن کرنا 710
باب: (ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں) کس میت کو آگے رکھا جائے؟ 711
باب: میت کو لحد میں رکھنے کے بعد (کسی وجہ سے) نکالنا 711
باب: میت کو دفن کرنے کے بعد قبر سے نکالنا؟ 712
باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنا 713
باب: جنازے سے فراغت کے بعد (واپسی پر) سوار ہونا 715
باب: قبر پر اضافہ کرنا 715
باب: قبر پر عمارت بنانا 716
باب: قبروں کو چونے سیمنٹ سے بنانا 717
باب: زیادہ بلند بنی ہوئی قبر کو ہموار کرنا 717
باب: قبروں کی زیارت 718
باب: مشرک کی قبر پر جانا 720
باب: مشرکین کے لیے استغفار کی ممانعت 721
باب: مومنین کے لیے استغفار کرنے کا حکم ہے 723
باب: قبروں پر چراغ جلانا سخت منع ہے 728
باب: قبر پر بیٹھنے کی بابت تشدید 730
باب: قبروں کو عبادت گاہ بنانا 730
باب: قبرستان میں صاف رنگے ہوئے چمڑے کے جوتے پہن کر چلنے کی کراہت (ممانعت) 731
باب: جوتے صاف چمڑے کے نہ ہوں تو کوئی حرج نہیں 732
باب: قبر میں سوال (و جواب) 733
باب: کافر سے سوال کا بیان 734
باب: جو شخص پیٹ کی تکلیف سے مر جائے 735
باب: شہید کا بیان 736
باب: قبر کا میت کو بھینچنا اور زور سے دبانا 737
باب: عذاب قبر 738
باب: عذاب قبر سے بچاؤ کی دعا کرنا 740
باب: قبر پر شاخ رکھنا؟ 745
باب: مومنین کی روحیں 748
باب: (قیامت کے دن) قبروں سے اٹھایا جانا 755
باب: سب سے پہلے کس کو لباس پہنایا جائے گا؟ 749
باب: تعزیت کا بیان 760
باب: تعزیت کی ایک اور صورت 761
 
Top