• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متعارض احادیث میں جمع و تطبیق کے اصول

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,516
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
نام کتاب
متعارض احادیث میں جمع و تطبیق کے اصول
نام مصنف
ڈاکٹر محمد شاہد
نام ناشر
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
Title Page --- Mutariz-Ahadith-Me-Jama-w-Tatbeek-K-Usool-2.jpg
تبصرہ

احادیث نبویہ پر ایک اعتراض کیا جاتا ہے کہ احادیث میں تعارض ہے ۔اس اعتراض کی وجہ دین کے عمومی مزاج سے عدم واقفیت ، متعارض احادیث کا عدم فہم ، علوم الحدیث میں دسترس نہ ہونا یا عربی زبان پر عبور نہ ہونا ہے۔ایسے کم علم لوگ جھٹ سے اسے قرآن مجید کے خلاف یا دو صحیح احادیث کو متصادم قرار دے کر باطل ہونے کا فتوی دے دیتے ہیں،جو جہالت اور انکار حدیث کی سازش کا ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے۔ ائمہ حدیث نے اس موضوع پر مستقل تصانیف لکھی ہیں اور تطبیق کے اصولوں کو واضح کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ متعارض احادیث میں جمع و تطبیق کے اصول‘‘ ڈاکٹر محمد شاہد صاحب (صدر شعبہ حدیث و علوم حدیث علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد) کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں جمع و تطبیق کے اصول ذکر کیے ہیں اور بطور مثال جو احادیث ذکر کی ہیں ان میں کسی خاص مسلک کے نقطہ نظر کو ملحوظ نہیں رکھا بلکہ صرف اصول کی وضاحت کے لیے احادیث کا ذکر کیا گیا ہے۔ اور وہ فقہاء و محدثین جنہوں نے اس فن میں تصانیف کی ہیں ان کا تعارف اور ان کی کتاب کا تعارف اور جمع و تطبیق حدیث میں ان کے منہج کا تعارف کرایا ہے۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,516
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
انتساب 10
مقدمہ 11
تعارض حدیث اور مختلف الحدیث 17
اسباب تعارض 27
تعارض احادیث کی شرائط 41
رفع تعارض سے متعلق علماء کے اصول اور نقطہ نظر 44
جمع و تطبیق احادیث کا مفہوم اور اصول و شرائط 56
جمع و تطبیق احادیث میں علماء کی خدمات 111
امام شافعی  204ھ 112
اختلاف الحدیث 122
ابن قتیبہ رحمہ اللہ 276ھ 131
تاویل مختلف الحدیث 136
امام طحاوی رحمہ اللہ 321ھ 141
شرح معانی الآثار 151
حرف آخر 162
مصادر و مراجع 163
 
Top