• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متعہ جائز یا ناجائز، پاکستان میں بھی بحث چھڑ گئی

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
نکاح متعہ کی حرمت احادیث اور اجماع صحابہ سے صراحتا وارد ہوئی ہے۔امام شافعی فرماتے ہیں یہ ان احکامات شرعیہ میں سے ہے جن کے بارے میں شریعت اسلامیہ نے پہلے جواز پھر حرمت ،پھر جواز اور پھر حرمت کا حکم دیا ہے۔پہلی حرمت خیبر کے موقع پر جبکہ دوسری فتح مکہ کے وقت وارد ہوئی۔اس بارے میں علماء کا اختلاف ہے کہ متعہ کے مرتکب شخص کو زانی والی سزا دی جائے گی یا تعزیری( عدالت پر چھوڑ دینا کہ وہ جو مناسب سمجھے اس کے مطابق سزا دے)اکثر کا مؤقف یہی ہے کہ متعہ کا ارتکاب کرنے والے کو تعزیری سزا دی جائے گی۔متعہ ایک ایسا نکاح ہے جس میں طلاق،لعان،ظہار،ایلاء کے احکام کا وجود باقی نہیں رہتا۔اور اگردوران نکاح متعہ شوہر فوت ہوجائےتو بیوی اس کی جائیداد کی وارث نہیں بن سکتی۔ اور اگر ایک عورت کو طلاق بائنہ(تین طلاقیں)ہوچکی ہیں اس کے بعد وہ نکاح متعہ کرتی ہے تو اس نکاح کی مدت ختم ہونے سے وہ پہلے شوہر کےلئے حلال نہیں ہوسکتی۔عام شرعی نکاح ہو جائے شوہر اور بیوی نے ازدواجی تعلقات قائم نہ بھی کیے ہوں تو پھر بھی شوہر پر ادھا حق مہر لازم ہو جاتا ہے جبکہ متعہ میں زن و شو کے تعلقات قائم نہ کیے ہوں تو حق مہر لازم نہیں ہوتا۔غور آپ خود ہی فرمالیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں نے سنا ہے کہ چکلے کی رنڈیوں کے پاس یہی متعہ کا لائسنس ہوتا ہے۔
اللہ مسلمانوں کے ایمان محفوظ رکھے ۔
عزمی بھائی معذرت کے ساتھ بات کو بیان کرنے کی کچھ اخلاقی اسلوب بھی ہوتے ہیں۔۔۔ کیا ہی اچھا ہوتا۔۔۔
کہ آپ اپنی بات کو بیان کرتے ہوئے تھوڑا الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برت لیتے۔۔۔ یہ ایک اوپن فورم ہے۔۔۔
یہاں پر اس طرح کے الفاظ بیان کرنے سے اجتناب برتنا چاہئے۔۔۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے تھے۔۔۔
ہمارے معاشرے میں فحاشی کو رائج کرنے میں قانونی شکل جو اختیار کی گئی ہے اس کے پیچھے یہ ہی عقیدہ کارفرما ہے۔۔۔
جس کو بنیاد بنا کر ایسی خواتین کو لائسنس جاری کئے گئے ہیں کہ وہ ایک اسلامی معاشرے میں زناکاری کو عام کریں۔۔۔
اور جسم فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار سے معاشرے میں شروفساد پھیلانے کی داغ بیل ڈالیں۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں نے بھی یہ وڈیو دیکھا ھے علامہ صاحب کو تو بولنے ہی نہیں دیا گیا....اس پروگرام میں حدیث ریسرچر کون ﺗﮭﺎ
علامہ صاحب! کو اس بحث میں الجھنے سے پہلے۔۔۔
رافضی شیعوں سے یہ سوال پوچھنا چاہئے تھا کہ متعہ جو آپ کے اسلام میں جائز ہے۔۔۔
ذرا اُس کی شرائط پیش کردیں؟؟؟۔۔۔
اور یقینا وہ اُن شرائط کے علاوہ وہ شرائط پیش کرتے تو جو نکاح مسیار کی ہیں۔۔۔
تب علامہ صاحب اُن کی کتابوں سے اصل عبارت کوٹ کردیتے۔۔۔
ساری بحث گلے پڑجاتی۔۔۔ دوسری بات جائز اور ناجائز کی اس بحث میں الجھنے سے پہلے۔۔۔
جس خاتون نے یہ رپورٹ مرتب کی تھی اس کے اپنے بیان کے مطابق متعہ کے لئے دو سنی لڑکوں نے۔۔۔
شیعہ مذہب اختیار کیا یعنی یہ ہی رد کی دلیل ہے کہ اہلسنت والجماعت متعہ کے حرام اور ناجائز ہونے کے قائل ہیں۔۔۔
اس ویڈیو میں رافضیوں کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات یہاں پر دیئے جاسکتے ہیں لیکن اُس کے لئے وقت درکار ہے۔۔۔
کیونکہ ان کی تمام باتوں کو یونیکوڈ کرنا ہوگا پھر اس پر جواب لگانا ہوگا جس پر وقت درکار ہے۔۔۔
اور وقت کی قلت کے باعث اگر کوئی بھائی وہ کام کردے جو رافضیوں نے مکالمات کہے ہیں۔۔۔
تو یہاں پر محفوظ ہوجائیں گے جوابات کے ساتھ تاکہ جو لوگ اس پروگرام کے دورانیئے کی وجہ سے۔۔۔
تذبذب کا شکار ہیں وہ یہاں پر تسلی سے پڑھ سکیں۔۔۔
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
عزمی بھائی معذرت کے ساتھ بات کو بیان کرنے کی کچھ اخلاقی اسلوب بھی ہوتے ہیں۔۔۔ کیا ہی اچھا ہوتا۔۔۔
کہ آپ اپنی بات کو بیان کرتے ہوئے تھوڑا الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برت لیتے۔۔۔ یہ ایک اوپن فورم ہے۔۔۔
یہاں پر اس طرح کے الفاظ بیان کرنے سے اجتناب برتنا چاہئے۔۔۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے تھے۔۔۔
ہمارے معاشرے میں فحاشی کو رائج کرنے میں قانونی شکل جو اختیار کی گئی ہے اس کے پیچھے یہ ہی عقیدہ کارفرما ہے۔۔۔
جس کو بنیاد بنا کر ایسی خواتین کو لائسنس جاری کئے گئے ہیں کہ وہ ایک اسلامی معاشرے میں زناکاری کو عام کریں۔۔۔
اور جسم فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار سے معاشرے میں شروفساد پھیلانے کی داغ بیل ڈالیں۔۔۔
معذرت بھائی آئندہ پورا خیال کرونگا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
امام احمد بن حنبل کی طرف بھی اک قول منصوب کیا گیا ﮨﮯ
منسوب تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف دعوٰی مشکل کشائی ہے۔۔۔
لیکن کیا اس کی کوئی دلیل آج تک شیعہ رافضی دے سکا کے حضرت علی رضی اللہ عنہ۔۔۔
جن کو یہ فرقہ مشکل کشاء کہتا ہے وہ واقعی میں مشکل کشاء ہیں۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خود کو وفات شہادت سے ہوئی۔۔۔ یہ کیسی مشکل کشائی ہے۔۔۔
لہذا قول اگر منسوب ہو تو اس کے لئے دلیل درکار ہے۔۔۔ ہمارے لئے صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات۔۔۔
قابل اتباع ہیں اُمتی کے قول پر چلنے والے ہی بنا دلیل تقلید کی داغ بیل ڈالتے ہیں۔۔۔
اور شیعہ رافضی کی بات کا یقین آپ کس بنیاد پر کررہے جب کے ان کا سارا کا سارا دین ہی تقیہ ہے؟؟؟۔۔۔
پہلے ان کے عقیدے کو پڑھیں تاکہ ان کی حقیقیت اشکار ہو۔۔۔ یہ اسلام کی سرزمین میں شجر ممنوعہ ہیں۔۔۔
 

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
شعیت کی حقیقت یہ ہے کہ یہ مذہب نہیں بلکہ یہ ایک اسلام دشمن تحریک ہے،جس کی بنیاد یہود نے رکھی ،اور مذہب اسلام کے مقابلے میں ایک نام نہاد اسلام بنایا،جس میں ہر جزو اسلام کے بالمقابل ایک نیا اسلام رکھا گیا،حتی کہ کلمہ طیبہ کے مقابلہ میں ایک کلمہ بنایا گیا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شعیت کی حقیقت یہ ہے کہ یہ مذہب نہیں بلکہ یہ ایک اسلام دشمن تحریک ہے،جس کی بنیاد یہود نے رکھی ،اور مذہب اسلام کے مقابلے میں ایک نام نہاد اسلام بنایا،جس میں ہر جزو اسلام کے بالمقابل ایک نیا اسلام رکھا گیا،حتی کہ کلمہ طیبہ کے مقابلہ میں ایک کلمہ بنایا گیا۔
یہ ہی تو وہ بنیادی نقطہ ہے۔۔۔
ہمارے علماء کیوں اس بات کو نہیں سمجھتے۔۔۔
جو بات ایک ایسا شخص جو عالم نہیں سمجھ سکتا ہے۔۔۔
ایسی کون سی مصلحت ہے جس نے ہمیں حق کو حق کہنے اور باطل کو باطل کہنے سے روک رکھا ہے۔۔۔
 
Top