• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق سوالات

Bilal

مبتدی
شمولیت
دسمبر 13، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
18
1)کیا ظھر یا فجر کی سنت ادا کئے بغیر فرض کی امامت کروانا درست ہے؟
2)فرض کی جماعت ختم ہوتے ہی اکثر امام مقتدی کی طرف منہ کر کے بیٹھ جاتے ہیں جو کہ سنت بھی ہے- مگر سامنے والی صف کا مقتدی اٹھ جائے اور پچھلی صف والا بقیہ نماز پوری کر رہا ہو تو امام مقتدی کے بلکل سامنے آ جاتا ہے- ایسی صورت میں کیا امام دوبارہ سامنے(قبلہ کو) منہ کر لے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
1)کیا ظہر یا فجر کی سنت ادا کئے بغیر فرض کی امامت کروانا درست ہے؟
جی ہاں! درست ہے۔

2)فرض کی جماعت ختم ہوتے ہی اکثر امام مقتدی کی طرف منہ کر کے بیٹھ جاتے ہیں جو کہ سنت بھی ہے- مگر سامنے والی صف کا مقتدی اٹھ جائے اور پچھلی صف والا بقیہ نماز پوری کر رہا ہو تو امام مقتدی کے بالکل سامنے آ جاتا ہے- ایسی صورت میں کیا امام دوبارہ سامنے(قبلہ کو) منہ کر لے؟
امام صاحب اپنے جسم کا تھوڑا سا رخ پھیر لیں یعنی دائیں یا بائیں یا کسی قدر آگے پیچھے حرکت کے ساتھ دائیں یا بائیں ہو جائیں۔
 
Top