1)کیا ظھر یا فجر کی سنت ادا کئے بغیر فرض کی امامت کروانا درست ہے؟
2)فرض کی جماعت ختم ہوتے ہی اکثر امام مقتدی کی طرف منہ کر کے بیٹھ جاتے ہیں جو کہ سنت بھی ہے- مگر سامنے والی صف کا مقتدی اٹھ جائے اور پچھلی صف والا بقیہ نماز پوری کر رہا ہو تو امام مقتدی کے بلکل سامنے آ جاتا ہے- ایسی صورت میں کیا امام دوبارہ سامنے(قبلہ کو) منہ کر لے؟