• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متنوع قراء ات کا ثبوت … روایت حفص کی روشنی میں

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ مَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ ‘‘ (آل عمران:۱۲۶)
’’ وَ مَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ إِنَّ اللّٰہَ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌ ‘‘ (انفال:۱۰)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’العزیز الحکیم اور إن اللہ عزیز حکیم‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ أَفَلَمْ یَھْدِلَھُمْ کَمْ أَھْلَکْنَا قَبْلَھُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰکِنِھِمْ ‘‘ (طہٰ :۱۲۸)
’’ أَوَلَمْ یَھْدِلَھُمْ کَمْ أَھْلَکْنَا مِنْ قَبْلِھِمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰکِنِھِمْ ‘‘ (السجدۃ :۲۶)

مذکورہ بالا آیاتِ مبارکہ میں ’أفلم اور أولم‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ قَالَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآئَ ھُمْ إِنْ ھٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ ‘‘ (سبأ:۴۳)
’’ قَالَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآئَ ہُمْ ہٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ ‘‘ (احقاف:۷)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’إن ، الا‘ کا اختلاف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ یُرِیْدُوْنَ أَنْ یُّطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰہِ بِاَفْوَاھِھِمْ ‘‘ (توبہ:۳۲)
{ یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰہِ بِاَفْوَاہِہِمْ ‘‘ (الصف:۸)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’أن یطفئوا اور لیطفئوا‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ لِکُلِّ أُمَّۃٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَآئَ أَجَلُھُمْ لَا یَسْتَأْخِرُوْنَ سَاعَۃً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ ‘‘ (اعراف:۳۴)
’’ لِکُلِّ أُمَّۃٍ أَجَلٌ إِذَا جَآئَ أَجَلُھُمْ فَلَا یَسْتَأْخِرُوْنَ سَاعَۃً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ ‘‘ (یونس:۴۹)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں’واؤ، فا‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا ‘‘ (بقرہ:۱۱۶)
’’ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا ‘‘ (یونس:۶۸)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’واؤ‘ کا اختلا ف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ تَرَی الْفُلْکَ مَوَاخِرَ فِیْہِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِہٖ وَ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ ‘‘ (النحل:۱۴)
’’ وَتَرَی الْفُلْکَ فِیْہِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِِہٖ وَ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ ‘‘ (فاطر:۱۲)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’ولتبتغوا، لتبتغوا‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ إِذْ قَالَ لِأَبِیْہِ وَقَوْمِہٖ مَاذَا تَعْبُدُوْنَ ‘‘ (الصافات:۸۵)
’’ اِِذْ قَالَ لِاَبِیْہِ وَقَوْمِہِ مَا تَعْبُدُوْنَ ‘‘ (شعراء:۷۰)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’ماذا، اور ما‘ کا اختلاف وا ضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا ‘‘ (انعام :۲۱)
’’ وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی عَلَی اللّٰہِ الْکَذِبَ‘‘ (الصف:۷)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’کذباً اور الکذب‘ کا اختلاف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ تَقَطَّعُوْٓا اَمْرَھُمْ بَیْنَھُمْ ‘‘ (الانبیاء :۹۳)
’’ فَتَقَطَّعُوٓا اَمْرَہُمْ بَیْنَہُمْ ‘‘ (المؤمنون:۵۳)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’وتقطعوا اور فتقطعوا‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ لُوْطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖٓ أَتَاْتُوْنَ الْفٰحِشَۃَ مَا سَبَقَکُمْ بِھَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ ‘‘ (ا لاعراف:۸۰)
’’ وَ لُوْطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖٓ إِنَّکُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفٰحِشَۃَ مَا سَبَقَکُمْ بِھَا مِنْ أَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ ‘‘ (العنکبوت:۲۸)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’ أتاتون اور إنکم لتاتون‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوْا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الْمُکَذِّبِیْنَ ‘‘ (الانعام:۱۱)
’’ قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الْمُجْرِمِیْنَ ‘‘ (النمل:۶۹)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’ثم انظروا اور فانظروا‘ کا اختلاف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٥ صرفی ہیئت کا اِختلاف
سبعہ اَوجہ میں سے ایک وجہ ’صرفی ہیئت کا اختلاف‘ ہے۔ یعنی قراء ات ِمتواترہ میں سے بعض قراء ات میں ایک صیغہ ہوتا ہے جبکہ دیگر قراء ات میں کوئی دوسرا صیغہ ہوتا ہے۔ جیسے: ’’ وَ لَھُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ۰ بِمَا کَانُوْا یَکْذِبُوْنَ ‘‘ (بقرہ:۱۰) اس جگہ امام نافع﷫، ابن کثیر مکی﷫، ابوعمرو بصری﷫، ابن عامر شامی﷫، ابوجعفر﷫ اور یعقوب﷫ ’یُکَذِّبُوْنَ‘ مشدد پڑھتے ہیں جبکہ دیگر قراء ِکرام ’یَکْذِبُوْنَ‘ مخفف پڑھتے ہیں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
روایت حفص میں اِس کی مثالیں
اوجہ سبعہ میں سے اس وجہ ’صرف ہیئت کا اختلاف‘ کی روایت حفص میں متعدد مثالیں موجود ہیں یعنی ایک آیت مبارکہ میں ایک صیغہ ہے تو دوسری آیت میں دوسرا صیغہ ہے۔ روایت حفص میں صرفی ہیئت کے اختلاف کی چند مثالیں درج ذیل ہیں:
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ فَإِمَّا یَأْتِیَنَّکُمْ مِّنِّیْ ھُدًی فَمَنْ تَبِعَ ھُدَایَ ‘‘ (بقرہ:۳۸)
’’ فَإِمَّا یَأْتِیَنَّکُمْ مِّنِّیْ ھُدًی فَمَنِ اتَّبَعَ ھُدَایَ ‘‘ (طہٰ:۱۲۳)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’تبع اور اتّبع‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ اِذْ نَجَّیْنٰکُمْ مِّنْ ئَالِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمْوْنَکُمْ سُوٓئَ الْعَذَابِ ‘‘ (بقرہ:۴۹)
’’ وَ اِذْ اَنْجَیْنٰکُمْ مِّنْ ئَالِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَکُمْ سُوٓئَ الْعَذَابِ ‘‘ (اعراف:۱۴۱)
’’ اِذْ اَنْجٰکُمْ مِّنْ ئَالِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَکُمْ سُوٓئَ الْعَذَابِ ‘‘ (ابراھیم:۶)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’نجیناکم، أنجینکم، أنجاکم‘کا اختلاف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ مَا ظَلَمُوْنَا وَ لٰکِنْ کَانُوْٓا أَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ ‘‘ (بقرہ:۵۷)
’’ وَ مَا ظَلَمَھُمُ اللّٰہُ وَ لٰکِنْ أَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ ‘‘ (آل عمران:۱۱۷)
’’ فَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیَظْلِمَھُمْ وَلٰکِنْ کَانُوْا أَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ ‘‘ (التوبۃ:۷۰ )
’’ وَ مَا ظَلَمْنٰھُمْ وَ لٰکِنْ کَانُوٓا أَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ ‘‘ (النحل:۱۱۸)

مذکورہ دونوں آیات مبارکہ میں ’ظلمونا، ظلمھم اﷲ، لیظلمھم اور ظل منھم‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ ‘‘ (بقرہ:۱۴۷)
’’ اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّکَ فَلَا تَکُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ ‘‘ (آل عمران:۶۰)

مذکورہ دونوں آیات مبارکہ میں ’فلا تکونن اور فلاتکن‘ کا اختلاف و اضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ فَإِنْ کَذَّبُوْکَ فَقَدْکُذِّبَ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِکَ ‘‘ (آل عمران:۱۸۴)
’’ وَ إِنْ یُّکَذِّبُوْکَ فَقَدْ کَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ ‘‘ (فاطر:۲۵)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’کذبوک اور یکذبوک‘ کا اختلاف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ لَا جَرَمَ أَنَّھُمْ فِی الْاٰخِرَۃِ ھُمُ الْاَخْسَرُوْنَ ‘‘ (ھود:۲۲)
’’ لَا جَرَمَ اَنَّھُمْ فِی الْاٰخِرَۃِ ھُمُ الْخٰسِرُوْنَ ‘‘ (النحل:۱۰۹)

مذکورہ دونوں آیاتِ مبارکہ میں ’الأخسرون اور الخسرون‘ کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْہِ صَبْرًا ‘‘ (کہف:۷۸)
’’ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَّلَیْہِ صَبْرًا ‘‘ (کہف:۸۲)

مذکورہ دونوں آیات مبارکہ میں ’تستطع اور تسطع‘کا اختلاف واضح ہے۔
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ فَمَا اسْطَاعُوٓا أَنْ یَّظْھَرُوْہُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَہٗ نَقْبًا ‘‘ (کہف:۹۷)
مذکورہ آیت ِمبارکہ میں ’اسطاعوا اور استطاعوا‘ کا اختلاف واضح ہے ۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
٭ اِرشاد باری تعالیٰ ہے:
’’ وَ أَخَذَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَۃُ فَــأَصْبَحُوْا فِیْ دِیٰرِھِمْ جٰثِمِیْنَ ‘‘ (ھود: ۶۷)
’’ وَ أَخَذَتِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَۃُ فَــأَصْبَحُوْا فِیْ دِیٰرِھِمْ جٰثِمِیْنَ ‘‘ (ھود:۹۴)

مذکورہ دونوں آیات مبارکہ میں ’واخذ اور وأخذت‘ کا اختلاف واضح ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٦) مفرد اور جمع کا اِختلاف
سبعہ اَوجہ میں سے ایک وجہ ’مفرد اور جمع کا اختلاف‘ ہے۔ یعنی قراء ات متواترہ میں سے بعض قراء ات میں ایک کلمہ مفرد ہے تو دیگر قراء ات میں جمع ہے۔ جیسے ’’ وَ تَمَّتْ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدْقًا وَّعَدْلًا ‘‘ (انعام:۱۱۵) اس جگہ امام عاصم﷫ ،حمزہ﷫، کسائی﷫، یعقوب﷫ اور خلف العاشر﷫ بصیغۂ مفرد ’’ وَتَمَّتْ کَلِمَتُ‘‘ پڑھتے ہیں جبکہ دیگر قراء کرام بصیغۂ جمع ’’وَتَمَّتْ کَلِمٰتُ‘‘ پڑھتے ہیں۔
 
Top