• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مثالی خاتون

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
مثالی خاتون

مصنف کا نام
مَجدی فتحی السید

مترجم
ابو محمد محمد اجمل

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور


تبصرہ

اسلامی کی آمدسے قبل معاشرے میں عورت کی حیثیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ساتویں صدی عیسوی میں اسلام کا سورج طلوع ہوا تو اس نے عورت کو کو اس کا حقیقی مقام عطا کیا۔ زیر مطالعہ کتاب اسلام کی عطا کردہ انھیں خوبیوں کا تعارف و تشریح ہے جنھوں نے عورت کی تقدیر بدل کر اسے عظمت کی معراج پر پہنچا دیا۔ یہ کتاب شیخ مجدی فتحی السید کی تصنیف ہے، جومثالی عورت کی خوبیاں بیان کرنے ہی پر اکتفا نہیں کرنا چاہتے بلکہ ان کے دل کی تڑپ ہے کہ یہ اوصاف تمام مسلمان خواتین کے اعتقاد و عمل میں پیدا ہو جائیں۔ محترم مصنف نے خواتین سے متعلق اوصاف حمیدہ کی بہت آسان اور عام فہم تشریح کی ہے اور ان جلیل القدر خواتین کی عملی زندگی کے ایمان افروز واقعات بھی بیان فرمائے ہیں جو ان خوبیوں کی جیتی جاگتی تصویر تھیں۔ مولانا ابو محمد محمد اجمل نے اس کتاب کا سلیس اور شگفتہ ترجمہ کیا ہے۔ معمولی اردو جاننے والی خواتین اسے آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتی ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب مثالی خاتون کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:
Top