• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجذوب! نجاستوں اور کتوں کے ساتھی

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
تھریڈ کا عنوان ہے۔
مجذوب! نجاستوں اور کتوں کے ساتھی
محترم دوستو بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی۔ یہاں تو اس بات پر افسوس کیا جاتا ہے کہ اللہ تعالی انہیں کتا کیوں نہ بنایا انسان کیوں بنا دیا۔ ذرا کتاب مغیلان مدینہ مصنف الیاس رضا قادری کے ان اشعار پر غور فرما لیجیۓ۔​
جب سگان مدینہ کو دیکھے، جوڑ کر ہاتھ تو ان کے آگے
اشک بار آنکھ ان پر جما کر، تو سلام میرا رو رو کے کہنا
کاش! ہوتا میں سگ سیدوں کا، بن کے دربان پہرہ بھی دیتا
رب نے بھیجا ہے انسان بنا کر تو سلام میرا رو رو کے کہنا
شاعر کی خواہش کہ وہ سیدوں کا کتا ہونا پسند کرتا۔ مگر کیا کرے کہ اللہ تعالی نے اس انسان بنا دیا ہے۔ نعوذ باللہ۔
اللہ تعالی فرماتا ہے کہ​
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ﴿التين: ٤﴾
مگر شاعر کو یہ احسن تقویم پسند نہیں وہ تو سیدوں کا سگ بننا چاہتا ہے۔ اور آپ یہ تو جانتے ہیں کہ سگ چاہے مدینے کا ہو یا کراچی کا وہ نجس ہی ہوتا ہے۔​
 
Top