طارق زياد بستوي
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 21، 2017
- پیغامات
- 37
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 11
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام و عليكم ورحمة اللة و بركاته
مجموعة الإسلام
اسلام و عليكم ورحمة اللة و بركاته
مجموعة الإسلام
الإسلام ايک اسلامك گروپ ہے اس كے قانون و قواعد درج ذيل ہيں-
قاعدة و قانون
١ گروپ ميں بحس و مباحثہ كرنا ممنوع ہے_
٢ اگر ممبران كے بيچ كوئی إختلاف ہو تو ايڈمن سے رابطہ كريں خد كوئى قدم نہ اٹہائيں_
٣ گروپ ميں فحش تصوير يا ويڈيوژ إرسال كرنا سخت منع ہے ورنہ گروپ سے خارج كر ديا جاۓ گا،اور دوسروں كو بہی روكيں
٤ گروپ كے ہر ممبر كی عزت و إكرام كرنا ضروري ہے_
٥ كسی كو گروپ ميں شامل كرنا ہو تو اس كا نام،پتا،پيشا،واٹس ايپ نمبر. اس نمبر پر إرسال كريں 7897942083
٦ اپنی خد كی اوڈيو قطعً نہ بهيجيں
٧ درخواستِ دخول بهيجنے پر اگر جواب نہ آۓ تو بار بار درخواستِ نہ بهيجيں
٨ گروپ كے اندر زياده سے زياده مضمون إرسال كرنے كي كوشش كريں
دخول كا پروسيس
درخواستِ دخول بهيجنے كے بعد آپ سے كچھ سوالات پوچہے جائنگے جوابات سہی هونے پر داخل كر ليا جاۓ گا( يہ صرف و صرف جاہل،عالم،مذہب كی شناخت كے لئے هے )
ايڈمن طارق زياد بستوي
رخواست بهيجيں_